AFTER MARRIAGE STORY, AFTER NIKAH NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, RAPE BASE NOVELS, REVENGE BASE NOVELS, TEACHER BASE NOVELS
Hadsy mohabbat ke by Abeeha Rajpoot Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
لیزا کے چہرے پر پسینہ چمکنے لگا تھا موسیٰ نے تشویش سے لیزا کو دیکھا ۔۔۔ لیزا تمہاری طبیعت تو ٹھیک ہے ؟؟؟ مجھے تم ٹھیک نہیں لگ رہی بیٹھو نیچے موسیٰ نے لیزا کا بازو پکڑا تو لیزا فورا موسیٰ کے گلے لگ گئ جس پر موسیٰ بھی بوکھلا گیا اور نیہا نے منہ پر ہاتھ رکھ لیا اس بےشرمی پر اور خونخوار نظروں سے دونوں کو دیکھنے لگی۔۔۔!!!
موسیٰ نے نیہا کو دیکھا تو نیہا کے تیور دیکھ کر اپنی جگہ چور سا بن گیا اسے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی اس لیے نرمی سے لیزا کو خود سے الگ کرنے لگا لیکن لیزا الگ نہیں ہوئ بلکہ مزید موسیٰ کے سینے میں گھس گئ اب نیہا کی برداشت ختم ہو چکی تھی اس لیے نیہا آگے بڑھی اور لیزا کو زور سے بازو سے کھینچ کر موسیٰ سے الگ کیا۔۔۔۔
“”او بےشرم مس انگریزن “”( چونکہ لیزا کا حلیہ انگریزوں جیسا تھا اس لیے نیہا نے اسے یہی خطاب دیا )
شرم نہیں آتی دوسروں کے شوہروں سے چمٹنے پر ،،،، ایسے تو آج تک میں اس کے گلے نہیں لگی جیسے تم لگی ہو حالانکہ لیگل بندہ ہے وہ میرا ۔۔”” چلو اپنا سامان اٹھاؤ اور نکلو یہاں سے اور اپنے بندے کو میں خود ہی سیدھا کر لوں گی اس کے جو پیچ ڈھیلے ہوئے ہیں میں ٹائٹ کر لوں گی ۔۔۔۔
تم دونوں نے کیا سمجھا کہ میں میں انیسویں صدی کی بیچاری کمزور لڑکی ہوں جو چپ چاپ تم دونوں کا معاشقہ دیکھتی رہوں گی اپنی آنکھوں کے سامنے تم دونوں کے رومانٹک سینز دیکھوں گی ؟؟؟؟
دفعہ ہو جاؤ یہاں سے چلو شاباش نکلو نکلو نیہا نے لیزا کا ہاتھ پکڑا اور اسے دروازے کے پاس لا کر چھوڑا جبکہ موسیٰ ہونقوں کی طرح نیہا کو دیکھنے لگا۔۔۔۔۔
نیہا بیہو یور سیلف ،،،، مہمان ہے وہ طبیعت آپ سیٹ ہے اس کی موسیٰ جلدی سے دونوں کے درمیان آیا ۔۔۔
تو کیا طبیعت خراب ہے تو کسی سے بھی لپٹ جائے گی یا پھر یہ سپیشل آفر صرف آپ کیلئے ہی ہے نیہا نے تڑخ کر موسیٰ کو جواب دیا۔۔۔۔
موسیٰ کچھ کہتا اس سے پہلے ہی لیزا نے تھپڑ نیہا کے منہ پر مار دیا ۔۔۔۔ سمجھایا تھا نا میں نے تمہیں کہ موسیٰ صرف میرا ہے دفعہ ہو جاؤ اس کی زندگی سے پھر کیوں آئ ہو واپس اس کی زندگی میں بتاؤ مجھے ،،، لیزا نے چیخ کر کہا جبکہ موسیٰ تو اپنی جگہ سے ہل بھی نہ سکا کیونکہ بات ہی ایسی کی تھی لیزا نے ۔۔۔۔
موسیٰ تت_____تم چھوڑ دو اسے یہ تمہارے قابل نہیں ، میں تم سے بہت مح___ محبت کرتی ہوں ،،،،،، مجھ سے شادی کر لو طلاق دے دو اسے ، پلیززززز موسیٰ پلیز میں مر جاؤں گی تمہارے بغیر لیزا موسیٰ کے سینے پر ہاتھ رکھ کر موسیٰ کی آنکھوں میں دیکھ کر ہچکیوں سے روتے منتیں کرنے لگی جبکہ موسیٰ نے کسی اچھوت کی طرح اسے پیچھے دھکیلا۔۔۔۔
Mister right by Manal Sana Complete novel download pdf
Sawan by Malayka Rafi Complete PDF
Sitamgar he humsafar tha by Iqra Sheikh Complete PDF
Jo bikhroon mein to sahara tu by Meerab Hayat Complete PDF
Dharkan ka dil se nata hai bu Zanoor Writes Complete PDF
Be Inteha novel by Iqra Sheikh Complete PDF
Mera rakhwala novel by Samreen Shah complete
Anmol mohabbat novel by Biya Ahmed Complete PDF
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…