Humsafar by Manahil Nadeem Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
بس کریں سہیل بھائی چھوڑ دیں بیچارے کو۔
سہیل نشاط کی آواز سن کر مسکرایا اور پھر مُر کر بولا میں کب ڈانٹ رہا ہوں اسے ٹھیک کام کرے تو کچھ نہیں کہوں گا۔
وہ تو ٹھیک ہی کرتا ہے لیکن آپ کو صرف بہترین اچھا لگتا ہے۔
صحیح کہا تم نے مجھے جو اچھا لگتا ہے وہ بہترین ہی ہے۔ اچھا چھوڑو تم نیچے کیوں نہیں آئی صبح سے۔
سہیل یہ کہہ کر دوبارہ کیاری کی طرف منہ پھیر کر کھڑا ہو گیا اور پودوں پہ سے مرجھائے پتے اُتارنے لگا۔
بس ایسے ہی آپ بتائیں آپ آفس کیوں نہیں گئے__ نشاط نے کہا۔
کل جب دائم اور میں ماں جان کے پاس بیٹھے تھے تب باتوں باتوں میں پتہ چلا کہ اس نے ابھی تک لاہور نہیں دیکھا۔
تو__ نشاط سہیل کی بات مکمل کرنے سے پہلے بولی تو وہ رک گیا ۔
تو یہ کہ ماں جان نے مجھے ذمہ داری دی ہے کہ میں أسے لاہور دکھاؤں۔
ہمم ___نشاط نے بے تاثر انداز میں کہا ۔
تم بھی چلو ہمارے ساتھ __سہیل نے کہا۔
نہیں مجھے نہیں جانا۔
کیوں__ سہیل نے مُر کر اوپر دیکھ.
کیونکہ آپ سب کچھ پہلے سے خود پلان کر چکے ہیں اگر آپ مجھے لے جانا چاہتے تو مجھے بھی پہلے بتاتے کل نشاط نے فرضی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ۔
رات کو ہی پلان بنا ہے __لیکن اگر تم کہو گی تو ہم آج نہیں جائیں گے آج رات تمہارے ساتھ پلان بنا لیتے ہیں۔
نشاط ہنسنے لگی__ مجھے بچوں کی طرح ٹریٹ کرنا چھوڑ دیں آپ ۔
میں مذاق نہیں کر رہا سہیل نے سنجیدہ لہجے میں کہا__ وہ واقعی مذاق نہیں کر رہا تھا۔
اچھا ٹھیک ہے لیکن ایک شرط پر جاؤں گی۔
اس بات پر سہیل ہنسنے لگا۔
کیا ہوا نشاط نے حیرانی سے أسے دیکھا ۔
ابھی تم کہہ رہی تھی کہ تم بچی نہیں ہو__ اچھا خیر چھوڑو بتاؤ کیا شرط ہے۔
میرے ساتھ باقی سب بھی جائیں گے کونین عمر عمیر اسماء اور حمزہ بھی بولیں منظور ہے ۔
میں تمہیں انکار کرنے کی ہمت نہیں رکھتا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…