Muqaddar by Samiya Alam Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
مقدر،ایک کہانی،دو بہنوں کے مقدر کی،شزا کی خاموشی کی،ازان کی کوششوں کی،آرزو کی خود کو پہچاننے کی،اور ان کرداروں کی جو مقدر کے ہاتھوں کبھی جیت جاتے ہیں تو کبھی ہار۔اللہ سے دوستی کرنا چاہنے والی اس لڑکی کی جو کہانیوں کی دنیا میں جیتی تھی لیکن یہ بھی جانتی تھی کہ اصل دنیا میں ہر لڑکی کے لیۓ شہزادے یا ہیرو نہیں آیا کرتے۔ ہمیں خود کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ کبھی اپنے لیئے تو کبھی اپنوں کے لیۓ۔ اس وفا کی کہانی جسنے گرکر اٹھنا سیکھا اور خود سے یہ کہنا سیکھا کہ میں کمزور نہیں
“کتنے مزے کی انٹری ہوئی نا ہم دونوں کی؟سچ میں دل خوش ہو گیا میرا۔لیکن سمبھل کر پیاری۔۔(اس کے شانو کو تھاما اور ہلکا سا آگے جھگ کر دبايا)کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری انٹری سے زیادہ تمہارا ایکزٹ مزے کا ہو جاۓ۔”
“تم ہمیں ہمارے ہی گھر سے نکالوگی؟”اسے جیسے صدمہ لگا تھا۔
“یہ تمہارا گھر ہے؟؟لیکن تم جس حساب سے یہاں الگ تھلگ رہتی ہو۔۔لگتا تو نہیں ہے۔”ماتھے پر بل ڈال کر معصومیت سے پوچھا گیا تھا۔آرزو نے سختی سے اپنی مٹھٹھياں بند کیں۔اور ایک سخت نظر ان پر ڈال کر پلٹ گیی۔
“تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا وفا۔”شزا نے راہیداری میں دور جاتی لڑکی کو دیکھ کر کہا۔وہ اس کی جانب سختی سے مڈی۔”اچھا! کوئی میری بہن کے بارے میں کچھ بھی کہیگا تو میں سنتی رہونگی کیا؟مینے سہی کر دینا تھا اس کو۔”
“لیکن پھر بھی۔”اس کو ہاتھ سے روکا۔
“بس۔۔زبردستی کسی کو چھیڈو مت۔اور کوئی چھیڈے تو اس کو چھوڈو مت۔سمپل۔۔”وفا مسکرای اور پلٹ کر اگے بڑھ گئی۔شزا نے بھی سر جھٹک کر آگے قدم بڑھا دیے۔
🖤🤍🖤
یہ منظر ڈائنگ ٹیبل کا تھا۔سفید حویلی کے سارے مکین ناشتہ کر رہے تھے۔عالیہ کھاتے ہوئے سب کا خیال بھی رکھ رہی تھی۔”ارے آرزو بیٹا کیا ہوا؟تم کچھ لے کیوں نہیں رہیں؟”آرزو نے ایک نظر سامنے بیٹھی اپنی ما کو دیکھا پھر اپنے برابر میں بیٹھی شزا کو۔”نہیں موم۔۔ہم لے رہے ہیں۔”
“ہاں عالیہ تم ناشتہ کرو۔ہماری گڑیا لے لیگی خد۔”اختر صاحب نے چاۓ کا کپ اٹھاتے ہوئے کہا تو عالیہ نے سر اثبات میں ہلا دیا۔
“ہم نے پرسو ایک دعوت رکھی ہے۔”اختر صاحب کی آواز پر سب ان کی جانب دیکھنے لگے۔ان کی آنکھیں سنہری تھیں اور بال سارے سفید ہو چکے تھے لیکن عمر کے اس حصّے میں بھی وہ ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے۔
“کیسی دعوت بابا؟”اذان کے ساتھ بیٹھے احمد نے پوچھا۔اس بار جواب ان کی زوجہ کی جانب سے آیا تھا۔
“ہم نے سوچا ہے۔۔۔اب جب ہماری دونوں پوتیاں مل گیی ہیں تو کیوں نا ایک فنکشن ہو جاۓ؟جس میں ہمارے سارے رشتےداروں کی بھی ان دونوں سے ملاقات ہو جایگی۔”
٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…