If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
اس سے پہلے کہ رملہ کوئی جواب دیتی ہمدان کی ماما کمرے میں داخل ہوئیں۔
کیا بدتیمزی تھی یہ ہمدان۔۔۔؟
آج تم نے جو کیا ہے ناں میرا سر شرم سے جھک گیا ہے بھابھی اور بینی کے سامنے۔
کیا ضرورت تھی اس لڑکی کا ساتھ دینے کی٫تمہارے کہنے سے اس کی اصلیت بدل تو نہی جائے گی؟
یہ چاہے جتنی مرضی پاکدامن بن جائے ہے تو ایک طوائف کی ہی بیٹی ناں۔۔۔تم اس کی خاطر اب ہم سب کو نیچا دکھاو گے کیا؟
امی بس۔۔۔پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور دوبارہ نہی کہوں گا۔۔۔رملہ کے لیے ایسے الفاظ مت استعمال کریں۔
میں برداشت نہی کر سکتا۔۔۔
کیوں برداشت نہی کر سکتے تم ہمدان؟
اس لڑکی کے اپنی ماں سے زبان درازی کرتے ہوئے شرم نہی آ رہی تمہیں؟
جیسی اس کی ماں تھی ویسی ہی یہ ہے۔دوسروں کی زندگیاں برباد کرنا ان کی فطرت ہے۔
امی پلیز۔۔۔مجھے مجبور مت کریں کہ میں کچھ ایسا بول دوں جو آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہو۔
کیا بولو گے تم۔۔۔۔؟
دکھاو بول کر تم۔۔۔دیکھتی ہو کس حد تک ماں کو نیچا دکھا سکتے ہو اس گھٹیا طوائف کی بیٹی کے لیے۔
گھٹیا نہی ہے یہ۔۔۔”بیوی ہے میری”،اور اب اس کے خلاف ایک لفظ برداشت نہی کروں گا میں۔
کیا کہا بیوی ہے یہ تمہاری؟
ہمدان کے جواب پر ان کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔
وہ رملہ کے کمرے کی طرف چل دیں۔ابھی دروازے میں ہی تھیں کہ رملہ کی آواز سن کر وہی رک گئیں۔
روشنی پلیز کچھ کرو میرے لیے۔۔۔میں ہمدان کو ٹوٹتے ہوئے نہی دیکھ سکتی۔
میری خاطر وہ سب سے لڑ رہے ہیں اور خود کو جو ازیت دے رہے ہیں وہ الگ۔۔۔ان کو اس حال میں نہی دیکھ سکتی میں۔
ٹھیک ہے میں ان کی بیوی ہوں لیکن میں اس گھر میں نہی رہ سکتی۔۔۔میرے رہنے کا انتظام کرو۔
ایک ہفتے تک میں ویسے بھی ہاسٹل شفٹ ہو جاوں گی٫تب تک کے لیے۔۔۔رملہ جیسے ہی پلٹی اس کی بات منہ میں ہی رہ گئی۔
میں بعد میں بات کرتی ہوں تم سے۔۔۔کال بند کر کے حیرت زدہ سی مسز ملک کو دیکھتی رہ گئی۔
وہ غصے سے کمرے میں داخل ہوئیں۔۔۔کیا کہا تم نے تم ہمدان کی کیا لگتی ہو؟
دوبارہ کہنا زرا۔۔۔
بڑی ماما وہ میں۔۔۔
زبان کھینچ لوں گی میں تمہاری۔۔۔اس سے پہلے کہ رملہ کوئی جواب دیتی وہ غصے سے چلائیں۔
کیا بکواس کر رہی تھی تم؟
تم ہمدان کی بیوی ہو۔۔۔دماغ تو ٹھیک ہے ناں تمہارا؟
تم نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا؟
غصے سے آگے بڑھیں اور رملہ کے بال کھینچتی ہوئی دروازہ تک آئیں اور دروازہ بند کر دیا۔
بولو کیا کہہ رہی تھی تم؟
پلیز میرے بال چھوڑ دیں ماما۔۔۔بہت درد ہو رہا ہے۔جیسا آپ سمجھ رہی ہیں ویسا کچھ نہی ہے۔بیچاری درد سے کراہ اٹھی۔
ابھی تو تم کہہ رہی تھی کہ ہمدان کی بیوی ہو اور اب کہہ رہی ہو ایسا ویسا کچھ نہی ہے۔سچ سچ بتاو کس ارادے سے آئی ہو یہاں؟
میرا ایسا کوئی ارادہ نہی ہے ماما۔۔۔آپ کی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔
تو پھر بیوی کا لفظ کیوں استعمال کیا تم نے؟
انہوں نے غصے سے اسے چھوڑا تو رملہ بیڈ پر جا گری۔
ڈرتے ڈرتے ان کی طرف دیکھا اور سانس بحال کیا۔میں کسی مقصد سے نہی آئی یہاں۔۔۔مجھے تو یہ بھی نہی پتہ تھا کہ ہمدان یہاں رہتے ہیں۔
وہ نکاح ایک حادثہ تھا۔۔۔اماں نے زبردستی کی تھی میرے ساتھ بھی اور ہمدان کے ساتھ بھی۔
Teri meri kahani by Khaanzaadi complete
Prince Aryan By Khaanzaadi Complete PDF
Dil sanbhal ja zara by Khaanzaadi Complete PDF Season 2
Dil sanbhal ja zara novel by Khanzadi Complete PDF
Dil lagi novel by Khaanzaadi Complete PDF
Beqdran na yaari by Khaanzaadi Complete
Tu qadar na jani by Khaanzaadi Complete Novel pDF
Qismat ka likha by Khaanzaadi Complete PDF
Jaa tujhy maaf kiya by Khaanzaadi Complete PDF
Zidd (Junoon ki inteha) by S A Khanzadi Complete Novel PDF
Manzil e maqsood novel by Khanzadi complete PDF
Hathon ki lakeeron mein likha hai by Khanzadi Complete PDF
Rasam e wafa novel by Khanzadi Complete PDF
Haweli novel by Khanzadi Complete PDF
Duaey mehraj novel by Khanzadi Complete PDF
Click on the Links to continue reading
To read all its episodes keep clicking on the provided links
If you have problem in download please click this Below link
How to download novels and books in pdf ?
Kaho mery chand se by Maryam Ghaffar Episode 1 to 9 Kaho mery chand se…
سسپنس ڈائجسٹ کا یہ طویل سلسلے وار ناول "رنگ آسماں" پوسٹ کیا جا رہا ہے…
Rab ne bana di jodi by Ishba Nasir Episode 1 AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE…
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. تمام تعریفیں…
Badalty rishty afsana by Sehrish Aman Badalty rishty afsana by Sehrish Aman download pdf This…
تعارف تمہیں کھودیا میرا دوسرا ناول آنلائن ھے الحَمْدُ ِلله۔ اس کہانی میں عورت کی…