Skip to content
Home » Archives for April 2025 » Page 3

April 2025

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے ، مہر بلوچ اور بتول بلوچ کے انتقام کی، زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی ۔

************

Second chance by Fazila Abdul Qadir Complete pdf

  • by

دو لوگوں کی مختصر سی کہانی جو اپنی اپنی شادی کو کافی سال اور مواقع دیتے ہیں لیکن پھر انکی طلاق ہوجاتی ہے اور وہ اپنے اپنے شبہات کے ساتھ ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔۔۔۔۔

تائبہ جسے دس سال بعد احساس ہوا کہ وہ بھلے ہی عورت ہے لیکن عزت اور حقوق اسکے بھی ہیں اب وہ اکیلی تو رہ سکتی ہے مگر اس مرد کے ساتھ نہیں۔۔۔۔

اور آریان جس نے سات سال تک ایک عورت کی ہر خامی برداشت کی سوائے بے وفائی کے۔۔۔۔۔

************

Khawab be tabeer by Hareem Fatima Complete pdf

  • by

اس کہانی میں لکھے الفاظ جو قلب سے نکلے اور قلم کے ذریعے حرف بہ حرف ورق پر اترتے گئے.

یہ کہانی ہے ایک مجاہد کی جو نکلا تھا اس شر کے خاتمے کے لیے جیسے دنیا نے عام سمجھ رکھا تھا. یہ کہانی ہے اُن کے جہاد کی جو بےخوف ہو کر بغیر کسی اُجرت کی اُمید کیے لڑتے گئے.

اس کہانی میں ذکر ہے اس لڑکی کا جسے خوف نہ تھا اس دنیا کا لیکن پھر اسے ڈرایا گیا.

ایک ایسے شخص کے ہاتھوں جس پر اس نے احسان کیا تھا.

لیکن پھر اس نے معاف کیا اس شخص کو جو تھا اللہ کا سپاہی جسے ضرر کے خاتمے کے لیے اللہ نے چن لیا تھا.

کیوں کہ اسے رشک آتا تھا اُن لوگ پر جنہیں اللہ جن لیتے ہیں.

************

Mohabbat aur insaf ki jung by SH Writes Complete pdf

  • by

🔥 محبت جب انصاف مانگے… اور قانون چپ رہے… تو بغاوت جنم لیتی ہے۔

“محبت اور انصاف کی جنگ”
ایک ایسی کہانی جو ظلم، سچ، اور طاقت کے بیچ لڑی جانے والی خاموش جنگ ہے۔