Skip to content
Home » Archives for April 2025 » Page 6

April 2025

Mayoosi ka akhri din by Laiba Fatima Complete pdf

  • by

حیا نور ایک ایسی لڑکی ہے جو اپنی زندگی میں بے انتہا مشکلات اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کے ساتھ گزار رہی ہے۔ اس کی دنیا اس کی روحانی اور ذہنی جدوجہد میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ حیا کو ہر جگہ سے جذباتی طور پر نفرت، نصیحت اور طعنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی ماں، رشتہ دار، اور دوست اس سے اس کے پردے اور روحانی سفر پر چھپ کر بات کرتے ہیں۔ ہر شخص اس سے امید رکھتا ہے کہ وہ اپنے رشتہ اور فیملی کی توقعات کو پورا کرے گی۔

****************

Koi hai jo humein bachaey by Areeba Nisar Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے سکون سے ظلم تک کے سفر کی….کہی لوگوں کی آہ کی، جس میں کہی آہیں، کہی چیخیں دب گئیں….اس کہانی میں کئی معصوم بچے، مرد اور عورتیں اسی آس میں مار گئے کہ کوئی ہے جو انہیں بچائے….یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جنہوں نے صبر سے کام لیا، اس امید میں جئے کہ کوئی تو ہو گا جو انہیں ظالموں کے ظلم سے بچائے گا… یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، ان تمام لوگوں کی ہے جنہوں نے اپنے مسلم بھائی بہنوں کا انتظار کیا، اس یقین سے کہ وہ ان کے لیے کچھ کریں گے…

************