Skip to content
Home » Archives for Mubarra » Page 131

Mubarra

Takht by Ayesha Falak Sher Complete pdf

  • by

“تخت کے خواہشمند تختہ دار تک پہنچا دیے جاتے ہیں”۔

“یہ کہانی ہے ایک بے خوف شہزادی کی، جس کی آنکھوں میں شاہی وقار اور ذہن میں تلوار کی تیزی تھی۔ یہ داستان ہے ایک کھوئے ہوئے وارث کی، جسے قسمت نے چرواہے کی پوشاک پہنا دی مگر رگوں میں دوڑتا شاہی خون اسے اپنا حق یاد دلاتا رہا۔ ستلج کی بے رحم موجیں جسے بہا لے گئیں، ریت کی بے انتہا وسعتوں نے جسے چھپا لیا، وہی وارث اب دراڑوں سے نکل کر واپس آ چکا ہے۔

بادشاہی محلات کی سازشیں، ریت کے ذروں میں دفن راز، اور تخت پر براجمان ایک غاصب— سب اس طوفان کے منتظر ہیں جو ایک چرواہے کے روپ میں پل بڑھ کر انتقام کی آگ بن چکا ہے۔ یہ کہانی صرف تخت کے حصول کی نہیں، اس حق کی بھی ہے جسے چھینا گیا تھا، اس جنگ کی بھی ہے جو تقدیر اور طاقت کے بیچ لڑی جائے گی۔ ستلج گواہ ہے، ریت خاموش ہے، مگر وہ جو کھو گیا تھا، وہ اب لوٹ آیا ہے!”

************

Mere baba by Rabia Rehman Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے ایک باپ اور بیٹی کی۔۔ ایک باپ جس نے اپنی بیٹی کو تنہا پالا اور بیٹی نے بھی باپ کا حق ادا کیا۔ شاید یہ کہانی آپ کو باپ کی اہمیت سے آگاہ کر پائے ۔۔ کہ باپ ایسا شجر ہے جو اپنے سائے سے محروم نہیں کرتا۔ یہ کہانی ام حبیبہ کی ہے۔ یہ کہانی آپ کی ہے۔

************

Sukoon e Qalb by Muslim Girl Complete PDF

  • by

“آزمائشوں کا نیا قصہ، کٹھن راستوں کا جہان۔

صبر و شکر کی کہانی، محبت کی انوکھی داستان”

“ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دیں، اللہ سے جُڑے رہیں، اللہ سے مدد مانگتے رہیں،

اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کریں”

************