Junoon e Ishq novel by Bint e Israr
Junoon e Ishq novel by Bint e Israr Episode 1 Junoon e Ishq novel by Bint e Israr This is social romantic Urdu novel based… Read More »Junoon e Ishq novel by Bint e Israr
Junoon e Ishq novel by Bint e Israr Episode 1 Junoon e Ishq novel by Bint e Israr This is social romantic Urdu novel based… Read More »Junoon e Ishq novel by Bint e Israr
“تم کسی کام کے نہیں ہو میں تم سے کیے گئے سارے معاہدے توڑ رہا ہوں آج سے ہم دونوں کے درمیان کوئی تعلق نہیں تم سے پارٹنر شپ مجھے بہت مہنگی پڑی مسٹر عابد حسین”۔۔۔ مارکو غصے سے اس پر بھڑک رہا تھا اس نے صاف لفظوں میں اس سے کیے گئے سارے کنٹریکٹس ختم کرنے کی بات کر رہا تھا یہ سن کر عابد حسین کے چہرے کی ہوائیاں اڑنے لگی
“مارکو پلیز میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو یہ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے جتنا تم سمجھ رہے ہو وہ لڑکی بہت چالاک اور تیز ہے جب تک وہ زندہ رہے گی ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے اور اگر تم نے یہ کنٹریکٹس ختم کر دیے تو میرا بہت نقصان ہو جائے گا”۔۔۔ عابد حسین بے بسی سے اس کو سمجھا رہا تھا جو کسی صورت اس کی بات سمجھنے کو تیار نہیں تھا
“میں کچھ نہیں جانتا تمہیں جو کرنا ہے کرو مجھے اس سے کوئی غرض نہیں میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ آج سے تمہارے ساتھ کیے گئے سارے کنٹریکٹس ختم”۔۔۔ اس کا لہجہ حتمی تھا ایک پل کے لیے عابد
کو غصّہ تو بہت آیا لیکِن وہ غصے کو پی گیا
“اگر تم نے سارے کنٹریکٹس ختم کر دیے تو میں برباد ہو جاؤنگا پلیز میری بات کو سمجھو اس بار میں نے بہت زبردست پلان کیا ہے بس تمہارے ساتھ کی ضرورت ہے”۔۔۔ وہ تحمّل سے گویا ہوا کیوں کہ اس وقت کچھ بھی سخت سست کہنے میں اسی کا گھاٹا تھا
Maseeha novel by Sidra Ali Maseeha novel by Sidra Ali Available to read online and Download PDF . This is digest story based on Maseeha… Read More »Maseeha novel by Sidra Ali
Love of the beast novel by Sidra Younas AFTER MARRIAGE STORY , HERO GANGSTER BASE NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS Love of the beast novel… Read More »Love of the beast novel by Sidra Younas
Tum jo aye zindagi main by Mahi ji Tum jo aye zindagi main by Mahi ji . This is a social romantic novel by the… Read More »Tum jo aye zindagi main by Mahi ji
یہ کہانی ھے ایک نوجوان کی جس نے اپنہ فیملی کو سیف کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور اپنی خوشیوں کی بھی پرواہ نہ کی حتیٰ کہ ستم بالاۓ ستم وقت کے ساتھ اسکی ہمت بڑھتی گئی لیکن رشتے گھٹتے گئے اور ایک وقت آیا کہ اسے اپنے جگر کا ٹکڑا بھی قربان کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔ 🌙
یہ کہانی ھے ایک ایسے جوان کی جو ممتا کے لئے ترستا رھا لیکن اسے ماں کی ممتا نہ مل سکی کچھ وقت کی ستم ظریفی اور کچھ اسے زندہ رکھنے کی کوشش تھی وہ نٹ کھٹ گھل مل جانے والا ہنس مکھ بظاہر لگتا تھا لیکن اسکے اندر کی ویرانیاں جو کوئی نہ جانتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔🌙🌙
یہ کہانی ھے ایک کم عمر لڑکی کی جو بہت لاپرواہ بقول گھر والوں کے لیکن اپنی بہن کے لئے وہ بپھری شیرنی سے کم نہ تھی ھا وہ اپنی زات کی دھنی تھی ایک ملاقات میں ہی سبکو اپنا گرویدہ کرلینے والی لیکن بلاوجہ چھیڑنے والے کے لئے مثل بچھو تھی🌙🌙🌙
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو عزت اور رشتوں کے درمیان بری طرح پھنس گئی تھی اگر عزت بچاتی تو رشتے بکھر جاتے لیکن اگر رشتے بچاتی تو بےآبرو ھوتے دیر نہ لگتی کبھی وہ بھی ھنس مکھ تھی لیکن وقت بڑا سخت استاد ھے پہلے مسکراھٹ چھین لیتا ھے پھر سبق دیتا ھے یہ شاید وقت کی قیمت ٹھہری۔۔۔ 🌙🌙🌙🌙
Takmeel e ulfat novel by Siddiqa Shabir Takmeel e ulfat novel by Siddiqa Shabir . This is a social romantic novel by the writer as… Read More »Takmeel e ulfat novel by Siddiqa Shabir
Main tum aur mohabbat novel by Sidra Younas Main tum aur mohabbat novel by Sidra Younas . Available to read online and Download PDF .… Read More »Main tum aur mohabbat novel by Sidra Younas
Main tum aur mohabbat novel by Shazi Butt Main tum aur mohabbat novel by Shazi Butt Available to read online and Download PDF . This… Read More »Main tum aur mohabbat novel by Shazi Butt
س سر ۔۔۔و وہ لوگ لے کر جا رہے ہیں ۔۔۔۔
فاطمہ کی گھبرائی آواز پر وہاں موجود تمام نفوس اسکی جانب متوجہ ہوئے تھے ۔۔۔۔
کس کو آفیسر فاطمہ پوری بات بتائیں ۔۔۔
جنرل سیف نے موبائل اپنے ہاتھ میں لیتے بی چینی سے پوچھا ۔۔۔۔
سر 30 لوگوں کی ڈیڈ باڈیز کو مارگیو سے ایمبولینس میں ٹرانسفر کیا گیا ہے ۔۔۔۔
اور مجھے پتا ہے ۔۔۔یہ باڈیز اپنی منزل پر جانے کی بجائے اور کہیں ہی جائیں گیں۔۔۔۔
فاطمہ نے اپنی بات تیزی سے مکمل کی ۔۔۔۔
کون ہو تم ۔۔۔؟
ابھی وہ اور کچھ بولتی جب کسی کی بھاری آواز پر وہ جو پلر کی اوٹ میں کھڑی تھی سانس تک روک گئی ۔۔۔۔
جبکہ کسی اور کی آواز سنتے سیکریٹ روم کے لوگوں کا روم روم کان بنا ہوا تھا ۔۔۔۔
باسط نے آنکھیں چھوٹی کرتے اس آواز کو پہچاننا چاہا تھا ۔۔۔۔
ایم ڈاکٹر فاطمہ ۔۔۔۔
آفیسر فاطمہ نے سنجیدگی سے اپنا کارڈ سامنے کرتے پورے اعتماد سے کہا تھا ۔۔۔۔
جبکہ سامنے موجود انسان کی نیلی وحشت زدہ آنکھوں میں دیکھتے اسنے پل میں جھرجھری لی ۔۔۔۔
جو بھی ہو فوراً نکلو یہاں سے ۔۔۔۔
پتا ہے نا اس ایریے میں آنا ممنوع ہے ۔۔۔۔
اس شخص نے اپنی اسی رعب دار آواز میں کہتے اسے راستہ دیا تھا ۔۔۔۔