Skip to content
Home » Archives for Mubarra » Page 234

Mubarra

Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf

  • by

“زوہرام نے شاک نظروں سے رابیل کو دیکھا جو اب کی بار بہت پریشان دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔

“نہیں یہ سب اس نے اپنے کزن کی وجہ سے کیا تھا وہ چاہتی تھی میری باربی روحان کا پیچھا چھوڑ دے” ارتسام غصہ سے ایی بی جے سامنے رکھی ٹیبل پر ہاتھ مارتے کھڑا ہوا ۔۔۔۔

“تم بھول گے ہو کیا کے تم کس کے سامنے بیٹھے ہو” چھپے چہرے والا ایک بندہ اس کے پاس آتے گن اس کے ماتھے پر رکھتے بھنچے لہجے کے ساتھ غصہ سے بولا تو حسام نے لب بھنچتے غصہ سے اسکی جانب دیکھا۔۔۔۔جب کے اپنے ہاتھ سے ارتسام کے ہاتھ کو تھاما ۔۔۔

“ایی بی تم بھی جانتے ہو میں بھی ڈیول کا بھائی ہوں اگر تم بھی اس سیاہی کے بادشاہ ہو تو میں بھی اس سیاہی کا پہرے دار ہوں اگر میرا بھائی خاموش ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں تم ہمارے تعلقات خود سے خراب کرو اگر انڈرولڈ میں دشمنی اس لڑکی کی وجہ سے پالو گے تو خود ” ابھی غصہ سے بولتا ارتسام اپنے گال پر پڑنے والے تھپڑ پر تمھا۔۔۔

یہ تھپڑ مارنے والی درمیہ تھی قہر آنکھوں میں لیے اسے گھور رہی تھی جو خون آشنام نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔

“تم اپنی اوقات بھول رہے ہو تو یاد دیلانا اپون نے ضروری سمجھا۔۔۔” اسکا انداز ایسا تھا جیسے اسے چیلنج کر رہی ہو۔۔۔

“ایی بی ہم ہاتھا پائی نہیں کرنے آۓ یہاں سمجھے” حسام نے قہر بھری نظر درمیہ پر ڈالی اور ارتسام کو سختی سے بازو سے پکڑا جو تیش سے خون سی گھونٹ بھر کر رہ گیا۔۔۔۔

Qous O Quzah by Samra Parvez Complete novel download pdf

  • by

ایک بات پوچھوں حیات نے جھجکتے کہا !

ہاں پوچھو صفا نے حیات کے لکھے ہوئے مواد کو دیکھتے کہا ۔۔

تم مجھے ابریشم کیوں کہتی ہوں مطلب مجھے سب حیات کہتے ہیں حیات نے جھجکتے کہا کیوں کے وہ خولہ کے سوا کبھی کسی سے زیادہ بات نہیں کر پاتی تھی ۔

“کیوں کے تمہارا نام ابریشم ہے”

صفا نے نہ سمجھی سے حیات کو دیکھا

” مگر میرا پورا نام ابریشم حیات ہے سب ہی مجھے حیات بلاتے ہیں حتیٰ کے ٹیچرز تک کیوں کے یہ آسان مگر تم زندگی میں پہلی ہو جس نے مجھے ابریشم کہا”

کیوں کے مجھے تمہارا نام پہلے دن سے ہی پسند آیا تھا جب میں نے اسے تمہاری فائل پر لکھے دیکھا تھا اس کا مطلب ہے قیمتی . نفیس. نرم عزیر” صفا نے تفصیل سے جواب دیا ۔

مگر نہ تو میں قیمتی ہوں نہ نفیس اور عزیز تو بلکل نہیں حیات نے مسکراتے کہا۔۔!

“ایسے کیوں سوچتی ہو ابریشم ؟ تم ہر اس انسان کے لئے قیمتی ہو جو تم سے محبت کرتا ہے ”

صفا نے حیات کی مایوسی دور کری۔

‘مگر میری زندگی میں کوئ ایسا نہیں جس کو مجھ سے محبت اور میری فکر ہو ” حیات نے اج پہلی بار دل کی بات کسی سے کہی تھی اس کی آنکھ نہ چاہتے بھی بھیگ گئی