Skip to content
Home » Complete novel » Page 53

Complete novel

Khalaa afsana by Rimsha Riaz Complete pdf

  • by

“خلا” ایک ایسی مختصر کہانی ہے جو رشتوں میں پیدا ہونے والے فاصلے اور جذباتی خلا کو اجاگر کرتی ہے جو اکثر بیان نہیں ہو پاتے۔

************

Khawaja sira ki dairy Poetry book by Fatyma Saleem pdf

  • by

اُن کے جذبات، معاشرتی رویوں سے ٹکراؤ، تعلیم اور روزگار میں درپیش مشکلات، اور عزت و شناخت کی جستجو کو تخلیقی مگر حقیقت پر مبنی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

یہ کہانی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری کمیونٹی کے احساسات اور جدوجہد کی نمائندگی کرتی ہے۔

************

Dushmn e Yaar afsana by Shanzay Khan download pdf

  • by

“دشمنِ یار” ایک ایسی عورت کی سچی کہانی ہے جس نے محبت میں دھوکہ کھایا، دوستی میں زخم سہے، لیکن اپنے صبر اور بیٹے کی محبت سے زندگی کو شکست نہ کھانے دی۔

یہ افسانہ صبر، عورت کی خودداری اور رب کے انصاف پر یقین کی نمائندگی کرتا ہے۔

Hayati by Zainab Faheem complete pdf

  • by

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔ جو اپنی قسمت آزمانے کے لیے کراچی جاتی ہے ۔ اپنی پھوپھو کے گھر وہاں سے اپنی زندگی سے آغاز کرتی ہے ۔ کراچی جا کر اس کی پوری زندگی بدل جاتی ہے ۔

************