Skip to content
Home » Cousin Base Novels » Page 56

Cousin Base Novels

Jaan ne jaana by Asra khan complete PDF

  • by

“جاناں بیٹی کدھر ہو؟
دیکھو ہم آ گئے”
ٹیبل پر جاناں کی پسندیدہ چیزوں کے بھرے ہوئے شاپرز رکھتے ہوئے اکرام صاحب نے آواز لگائی
نور بیگم انہیں بیٹھنے کا اشارہ کرتی وہیں صوفے پر بیٹھ گئیں۔
“جاناں؟”
انہوں نے پھر سے آواز لگائی۔
دروازہ کھلا۔
وہ مسکرائے
مگر سامنے کمرے سے نکلتی شخصیت کو دیکھ وہ دونوں جھٹکے سے اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔
“ویلکم سسر جی اینڈ ساسو ماں”
فاتحانہ آواز میں کہا گیا تھا۔
ان دونوں کی آنکھیں پھٹنے کو آگئیں تھیں۔