Skip to content
Home » Social media writers » Page 107

Social media writers

Adhoora ishq by Kainat Tahir  Complete novel download pdf

  • by

یہ کہانی ہے شاہ خاندان کی۔۔۔کہانی ہے ان دو کرداروں کی ۔۔۔۔کہانی ہے سالار شاہ کی۔۔۔کہانی ہے حور ارسلان شاہ کی۔۔۔سالار شاہ سیاہ گہری آنکھوں کا مالک۔۔۔ شاندار پرسنلٹی کا حامل۔۔۔اپنی کزن حور سے بچپن سے محبت کرنے والا۔۔۔اسے عشق تھا اپنی کزن سے ۔۔۔اس کے بھائی نے اسکا نکاح اپنےدوست کی بیٹی سے کر دی۔۔۔

یہ کہانی ہے حور ارسلان شاہ کی۔۔ایک معصوم شہزادی۔۔۔اپنی گھر کی جان۔۔۔ اپنے کزن سالار شاہ سے خاموش محبت کرنے والی۔۔اسے جنون کی حد تک محبت تھی سالار شاہ سے۔۔۔لیکن وہ کسی اور کا امانت تھا۔۔۔

************

Anmol afsana by Afifa Fatima Complete download pdf

  • by

ہمارے معاشرے میں عورت کو اسلام کے نام پر کامیابی کی راہ پر چلنے سے روکا جاتا ہے۔ بعض بچیوں کو تو تعلیم حاصل کرنے سے بھی روک دیا جاتا ہے۔ یہ ایک غلط تصور ہے۔اور بہت سی عورتیں اس غلط تصور کی بنا پر اپنے مذہب کے خلاف ہی کھڑی ہو جاتی ہیں۔ جبکہ ہمارے مذہب نے کچھ حدود ضرور مقرر کی ہیں تاکہ عورت کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے کیونکہ عورت انمول ہے۔ مگر عورت کو کامیاب ہونے سے روکا نہیں ہے۔ ہمارے مذہب کی حدود میں رہ کر بلندی تک جانا ہر مسلمان کا فرض ہے۔

Anmol afsana by Afifa Fatima

اور بس یہی مصنفہ کے افسانے کا اصل مقصد ہے۔