Skip to content
Home » Social media writers » Page 80

Social media writers

Dushmn e Yaar afsana by Shanzay Khan download pdf

  • by

“دشمنِ یار” ایک ایسی عورت کی سچی کہانی ہے جس نے محبت میں دھوکہ کھایا، دوستی میں زخم سہے، لیکن اپنے صبر اور بیٹے کی محبت سے زندگی کو شکست نہ کھانے دی۔

یہ افسانہ صبر، عورت کی خودداری اور رب کے انصاف پر یقین کی نمائندگی کرتا ہے۔

Hayati by Zainab Faheem complete pdf

  • by

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔ جو اپنی قسمت آزمانے کے لیے کراچی جاتی ہے ۔ اپنی پھوپھو کے گھر وہاں سے اپنی زندگی سے آغاز کرتی ہے ۔ کراچی جا کر اس کی پوری زندگی بدل جاتی ہے ۔

************

Maya by Esha Zulfiqar Complete pdf

  • by

یہ کہانی مایا کی ہے، جو اپنے جذبات اور حقیقت کے درمیان الجھتی ہے۔ ایک نفسیاتی، جذباتی اور فلسفیانہ سفر جو قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔

************

Azaad Parwaaz-The Free Flight by ERA Complete pdf

  • by

“آزاد پرواز” ایک جذباتی، نفسیاتی اور روحانی سفر ہے جس میں گناہ، توبہ، سچ، تعلقات، اور خودشناسی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ ناول سچ اور دھوکے، محبت اور انتقام، اور روشنی و تاریکی کے بیچ الجھے کرداروں کی داستان ہے۔

************