Skip to content
Home » Social media writers » Page 83

Social media writers

Hosla afsana by Mehak Nawaz Complete pdf

“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو خود کو ٹوٹا ہوا سمجھتی رہی . مگر اُس کی خاموشی نے بھی دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیا۔”

“حوصلہ اُن لمحوں کی آواز ہے، جب انسان سب کچھ ہار کر بھی دوسروں کی زندگی بن جاتا ہے۔”

************

O sar e nosht man ast by Areeba Amjad complete pdf

  • by

یہ ایک رومانوی، کامیڈی اور فینٹسی پر مبنی ناول ہے، جس میں جذبات، معاشرتی پہلو اور قسمت کی حقیقتوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

************

Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan complete pdf

یہ کہانی ہے ایک سترہ سالہ ارجو کی ۔ جس کے ذہن میں بچپن سے یہ بات ڈالی گئی کہ نیک لوگ جلدی مر جاتے ہیں اور پھر وہ نیکیوں سے دور بھاگنے لگا ۔ کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا اسے زندگی جینی تھی ۔

وہ کہتا تھا ۔ میں کبھی بڑوں کا ادب نہیں کروں گا ۔ کبھی نیکی نہیں کروں گا ۔۔

اس کہانی کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ میرا مقصد اس کہانی کو سبق آموز بنانا ہے امید ہے آپ اس کو ضرور پسند کرے گے

************