Skip to content
Home » Social media writers » Page 88

Social media writers

Yeh lafaz mere khawab thy by Sadia Nazar pdf

  • by

یہ کہانی اُن لمحوں پر روشنی ڈالتی ہے جب زندگی میں اُمید کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے لگتا ہے۔ ناول میں شامل ہر لفظ مصنفہ کے تجربے، مشاہدے اور جذبات کی گہرائی سے نکلا ہے۔

یہ محض ایک کہانی نہیں بلکہ ایک پیغام ہے — کہ گرنے سے کچھ نہیں ہوتا، بس اُٹھنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔
سعدیہ نذر کو امید ہے کہ ان کی یہ کاوش قارئین کے دلوں کو چھوئے گی اور ان کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی۔

************

Twinkle Twinkle By Maryam Rajpoot download pdf

  • by

یہ کہانی ہے چھے دوستوں کی جو مری کچھ ایڈونچر کے لیے گئے تھے یہ داستاں ہے مری کے پہاڑوں کے بھیج بنے ایک فارم ہاؤس میں رہنے والے” ریخان غازی ” کی ، یہ کہانی ہے ایک سائیکوپیتھ کی۔۔۔وہ جس کی سفاکیت سے فلک بوس پہاڑ، کھایاں جنگل، سفید برف سب واقف تھے وہ کیوں تھا ایسا۔۔؟؟

یہ کہانی ہے ایک راز کی برف کی شہزادی کے راز کی کہانی وہ کہاں گئی تھی۔۔؟؟ وہ جو پہاڑوں میں گھومتی رہتی تھی جسکا سب کچھ وہ پہاڑ تھے جن میں وہ شہزادی کھلکھلایا کرتی تھی جن کو وہ ایک نظم سنایا کرتی تھی۔۔ایک ایسی نظم جو وہی سائیکوپیتھ اپنے شکار کو مارنے کے پہلے سناتا تھا۔۔وہ قاتل نظم۔۔۔تھی یا شہزادی کا گیت۔۔۔رازوں سے بھری ایک داستان ہر موڑ پر ایک نیا راز۔۔ہر بار ایک نیا سچ۔۔ازقلم مریم راجپوت

************

Firaq by Mehrma Shah download pdf

  • by

“فراق” ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو محبت، جدائی، غلط فہمیوں اور وقت کی آزمائشوں کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کے مرکزی کردار وہ لوگ ہیں جن کے درمیان محبت موجود ہوتی ہے لیکن حالات، انا اور وقت کی ستم ظریفی انہیں ایک دوسرے سے دور کر دیتی ہے۔ فراق صرف جسمانی جدائی نہیں، بلکہ روح کی اذیت اور دل کے زخموں کا نام ہے۔ ناول قاری کو دکھ، محبت، بےبسی اور امید جیسے جذبات کے سفر پر لے جاتا ہے۔

************