Skip to content
Home » suspense base novels » Page 8

suspense base novels

Sheh zoor by Asma Qadri Complete Novel PDF

  • by

وہ غلط کاروں کے لیے قہر وغضب کی للکارتھا۔عشق ومحبت کے سحر انگیز جذبوں کی جنوں خیزی،لطیف رشتوں اور کثیف سازشوں کے جال۔حساس موضوعات کو زیر قلم لانے والی باہنر لکھاری اسما قادری کے قلم سے ڈوب کر لکھی گئی طویل سرگزشت جس میں قارئین تجسس کے تیر سے لطف اندوز ہوں گے۔ظلم و جبر کے سامنے سینہ سپر نو جوان کی ایک طویل داستان

Woh jo ishq mamnu na raha by S merwa Mirza Complete novel pdf

  • by

Joint Family based, friendship based, Four Amazing love stories. Full of action , thrill , romance and suspence. Hero poilt , also a Secret agency Wing commander. Doctors Hero. Fun factor also added.
Possessive Heroes and their passionate love. A tale Of Love and happiness with happy ending.♥️

Talash e zindagi by Kalsoom Azam Complete novel download PDF

  • by

” آپکی دوست منع کرچکی ہیں کولڈ ڈرنکس کے لیے۔ آپکو زحمت ہوئی۔” وہ جو جیانہ کی طرف گلاس بڑھا رہا تھا، مسکرایا۔ جیانہ بھی لمحے بھر کو مسکرائی ۔

” وہ میرے ہاتھ کی ڈرنک کو منع نہیں کرسکتیں ۔ بیسٹ فرینڈ کی لائی گئی چیز کو کون منع کرتا ہے ۔” کہتے ساتھ مسکرایا شرارت سے اور آگے بڑھ گیا ، اس کے مزید دوست اسے بلا رہے تھے۔

” اوہو ۔” وہاں کھڑی عوام نے ہوٹنگ کی۔

” مسلہ ان کولڈ ڈرنکس اور اس ڈرنک میں تھا لڑکیوں۔ وہ اسرائیلی پراڈکٹ ہے ۔ ” جیانہ نے سیاہ گھونٹ گلے کے اندر اتارا۔

” تمہیں بھی لگتا ہے بائکاٹ کا کوئی فائدہ ہے۔ میں نے سوچا باہر کے ملک کی سمجھدار لڑکی ہوگی تم۔ لیکن چچ چچ ۔۔” بریرہ نے تاسف سے گردن نفی میں ہلائی روحی اور چند ایک اور عورتیں ہنس دیں۔

” پڑھی لکھی سمجھ دار لڑکی ہوں اسی لیے ہی تو پتا ہے فائدہ ہے۔ فلسطینی ہمارے بہن بھائی ہیں یہ ہماری زمہ داری بنتی ہے کہ ہم جس طرح کرسکتے ہیں ان کی جیت میں اپنا حصہ ڈالیں ناکہ انہیں مارنے والوں میں شامل ہوں ۔ ” اس بار قدرے سنجیدگی سے جواب دیا۔ سنہری لٹیں بھی سنجیدہ دیکھائی دیں اور سیاہ آنکھیں بھی ۔