Skip to content
Home » Uncategorized » Page 10

Uncategorized

Afriat by Shiza Haris download pdf

  • by

کہانی ہے خود سے لڑنے کی

کچھ لوگ جو لڑتے لڑتے راہ پا گئے اور کچھ جنھوں نے خود کو ضائع کیا

کہانی ہے فریب میں لپٹی زندگی گی اور ماضی کی جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتا

ناکام محبت کی اور ہر اُس انسان کی جو زندگی میں کہیں نہ کہیں عفریت بن جاتا ہے

************

Qalam aur dil by Laiba Irshad Complete pdf

  • by

ایک گہری انکھوں والا لڑکا ایان جو ایان ناول ویب سائٹ کا سی ای ہو ہے۔۔۔ ایک لڑکی ہے حور جو رائٹر ہے جو اپنی تحریروں سے لوگو کو خدا سے جوڑتی ہے…

************

Aainay Ke Paar by Arisha Naz complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے آریہ کی —

ایک خاموش، سلجھی ہوئی، خوبصورت لڑکی… جس کی ظاہری زندگی میں سب کچھ ہے، مگر اندر کہیں ایک خلا ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے سفر کی، جہاں آئینہ صرف عکس نہیں… سچ دکھاتا ہے۔

جہاں رشتے چہرے پہنے ہوتے ہیں، اور ہر خاموشی کے پیچھے کوئی راز چھپا ہوتا ہے۔

یہ کہانی ہے پہچان کی، درد کی، اور محبت کی…

“آئینے کے پار” — ایک ایسا ناول جو آپ کو آپ سے ملوائے گا۔

************

Tahajud our jinnat by Muskan Kousar Complete pdf

زندگی میں کبھی کبھی رات اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ, انسان خود اپنی سانسوں کی اواز سے بھی ڈرنے لگتا ہے-
ایسی تنہائی, جہاں صرف رات کا سناٹا بولتا ہے-
یہ کہانی ہے اندھیرے خوف اور ایسی ویران مسجد کی جہاں جنات قیام کرتے ہیں