Skip to content

Do jehti by Maha Waseem Complete pdf

کہانی ہے اقتدار حاصل کرنے کی۔

اک حوس جس نے دل دکھائے۔

اس ہمسفر کی جس نے ساتھ دیا۔

انتقام کے رستے میں حاصل محبت۔

************

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass complete pdf

1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔

شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان۔

************

Mitti ko Mitti karny ka hunar afsana by Samiya Rani pdf

نہ پہلے اور نہ اب کبھی شرک کے لیے بتوں کی ضرورت پڑی تھی۔ بت تو بس ایک سمبل ہیں۔ ایک علامت ! ہماری بے وفائی کے ، بدبختی کے ،اور ناشکری کے _ شرک “شک” ہے, یقین کی کمزوری کا ،جس کی جڑیں مندروں میں نہیں ، دلوں میں ہوتی ہیں۔

************