Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf
Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of… Read More »Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf
Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of… Read More »Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf
“آزاد پرواز” ایک جذباتی، نفسیاتی اور روحانی سفر ہے جس میں گناہ، توبہ، سچ، تعلقات، اور خودشناسی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ ناول سچ اور دھوکے، محبت اور انتقام، اور روشنی و تاریکی کے بیچ الجھے کرداروں کی داستان ہے۔
************
ایسا کھیل جو شروع ہو چکا تھا لیکن اس کے اصول کسی کو بھی معلوم نہیں تھے
Ishq e nadan by Maheen Ameer Complete pdf Ishq e nadan by Maheen Ameer Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that… Read More »Ishq e nadan by Maheen Ameer Complete pdf
Khamosh talisam by Saanvi Rajput Complete pdf Khamosh talisam by Saanvi Rajput Complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence… Read More »Khamosh talisam by Saanvi Rajput Complete pdf
یہ کہانی ایک ایسے مرد کے گرد کی گھومتی ہے جس نے انجانے میں گناہ کیا اور اس گناہ کی پاداش میں سترہ سال اذیت میں گزارے۔ ایک عظیم باپ کا عظیم بیٹا ۔۔۔ جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہے جسے پتہ ہے کہ حق کے لئے کھڑا ہونا کوئی گناہ نہیں اور اپنی غلطی کا اعتراف کرنا بہادری ہے۔
ایک لڑکی جس سے چھوٹی سے عمر میں ہی زندگی کی خوشیاں چھین لی گئیں اور زندگی کے بھیانک روپ نے اسے کمزور بننے کی بجائے مظبوط بنا دیا۔ ۔۔
ایک لڑکی جس نے اپنے باپ اور بھائی کی خاطر خود کو قربان کر دیا۔
اور یہ کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جس نے اپنے دوست کی خاطر اپنی محبت کو قربان کرنے میں دیر نا لگائی
************
“تو من عشقَم” ایک روحانی اور جذباتی محبت کی کہانی ہے جو عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کی طرف سفر کو بیان کرتی ہے۔ یہ ناول دو کرداروں کے درمیان نہ صرف جذباتی بلکہ روحانی وابستگی کی جھلک دکھاتا ہے، جہاں محبت صرف جسمانی نہیں بلکہ دلوں اور روحوں کا رشتہ بن جاتی ہے۔ انیشا نواز نے محبت، قربانی، صبر اور اللہ سے تعلق جیسے گہرے موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔
************
زندگی کی شام خدیجہ رضا کا ناول زندگی کے اختتامی مراحل کا حسین سفر ہے۔ جہاں چمکتی صبح کے خواب مدھم ہونے لگتے ہیں، وہاں سکون، تشکر اور خود شناسی کی روشنی ملتی ہے۔ یہ کہانی زندگی کی شام میں حیات کی حقیقت بیان کرتی ہے۔
************
ایک خفیہ سوسائٹی لوگوں کو لالچ دے کر ایک مہلک گیم میں پھنساتی ہے، جہاں ان کی زندگیوں پر بیٹ لگتی ہے۔ ہارنے والوں کو موت ملتی ہے، جیتنے والے بھی ایک نئے جال کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ صرف کھیل نہیں… یہ زندگی اور موت کا سودا ہے۔
************
Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Abhi umar hi kya hai afsana by… Read More »Abhi umar hi kya hai afsana by Ayesha Choudhary Complete pdf