Skip to content

Ana aur ishq ki jung by Izmahi  download pdf

  • by

یہ کہانی ہے اس انا سے بھرپور لڑکے کی جو ایک معصوم لڑکی کی محبت میں اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوگیا۔ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے ایک بار پھر اعتبار کیا۔

وقت نے کھیل کھیلا ، فاصلے بڑھے، زخم گہرے ہوئے ، مگر اخر کار

انا ٹوٹ گئی اور عشق جیت گیا ۔

یہ صرف کہانی نہیں عشق ، انا، معافی اور جیت کا سفر ہے ۔

جو دلوں میں ہمیشہ کےلئے نقش چھوڑ جائے گا ۔

************

Man yaram by Meerab Hayat Complete Novel

  • by

داستانِ عشقم کی ابتداء جس کی انتہاء نے کر ڈالا رومیصہ کو رسوا،

اپنی ذات کی محرومیوں میں چیختی چلاتی مومل کی داستان جس کی بدنصیبی نے اس کے کِھلنے سے قبل اس کی محبت کی پنکھڑیاں مرجھا ڈالیں۔۔

شارب آفاق کی بے خبری تو کہیں ضحاک اجود کی جنونیت۔۔۔

جائز رشتے کی قید میں تڑپتی انا حیدر کی پھڑپھڑاہٹ

تو کہیں رنگوں سے کھیلتی بے رنگ تتلی کا روپ لیے رامین کی داستان۔۔

جاننے کے لیے پڑھیے “من یارم” از قلم میرب حیات۔

************

Ba haya by Bint-e-Jamshed  download pdf

  • by

“با حیا” صرف ایک ناول نہیں بلکہ ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو اپنی عزتِ نفس، دین اور حیا کے راستے پر چلتی ہے۔ یہ ناول بتاتا ہے کہ حیا کمزوری نہیں بلکہ سب سے بڑی طاقت ہے، جو انسان کو دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب بناتی ہے۔