Skip to content

Paraya dhan by Seyda Noor ul ain download pdf

یہ کہانی اس ہرے برے گاؤں میں پروان چڑھنے والی ننہی سے عافیہ کی تھی۔
کہنے کو ہی سہی پر اس کے دو گھر تھے۔
پر دونوں ہی گھروں میں اسے ایک پرایا سا پن ملا تھا۔

Yadon ki dhool by Muqadas Younas Download pdf

یہ کہانی ہے ایک ایسی دوستی کی جو عام دوستی نہیں تھی ، بعض دفعہ دوستی بھی سکون اور چاہت بن سکتی ہےاور پھر یہی چاہت اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔

یہ کہانی بتائے گی دوستی کی خوبصورتی اوراسکی قدر ۔ دوستی کوئی عام جزبہ نہیں ہے ،اسکی اہمیت صرف وہی جانتے ہیں جو دل سے اسے نبھاتے ہیں ۔

اسکا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ مخلص اور محبت نچھاور کرنے والے دوست دنیا میں بہت کم ملتے ہیں اگر آپ کے پاس ایسی نعمت ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ دوستوں کا بچھڑنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔

************

Mohabbat saza si by Fiza Mughal Complete pdf

یہ کہانی ایک ایسی محبت کی کہانی ہے جو کسی سزا سے کم نہ تھی

یہ داستان ایک ایسی بیٹی کی داستان ہے

جو دنیا کی باتوں میں ا کے اپنے ماں باپ کو اپنی محبت کا دشمن سمجھنے لگی۔۔ یہ محبت میں ملنے والی سزا کی کہانی ہے۔۔۔۔

************

Howl by Maria Shahkar Complete download pdf

  • by

“Howl”

انسانی زندگی میں خاموشی، جذباتی کشمکش، اور خودی کی تلاش پر مبنی ہے۔ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اسے ایک ایسا فیصلہ کرنا ہے جو نہ صرف اس کی اپنی زندگی بلکہ اس کے اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔ اس کشمکش کو بیان کرتا ہے جو انسان کو صحیح اور غلط کے درمیان انتخاب کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، اور کیسے ایک فیصلہ پوری زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔

************

Faisla afsana by Sana Liaquat Complete pdf

یہ کہانی ہے ارسلہ کی ۔یہ کہانی ہے امید کی ،زندگی میں ایک رشتے کی خوف ناک حقیقت جاننے کے بعد نئے رشتے کو خود پر ترک نہ کرنے کی

“فیصلہ” ایک اردو افسانہ ہے جو انسانی زندگی میں فیصلوں کی اہمیت اور ان کے نتائج پر مبنی ہے۔ کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اسے ایک ایسا فیصلہ کرنا ہے جو نہ صرف اس کی اپنی زندگی بلکہ اس کے اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔ افسانہ اس کشمکش کو بیان کرتا ہے جو انسان کو صحیح اور غلط کے درمیان انتخاب کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، اور کیسے ایک فیصلہ پوری زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔

************