Skip to content
Home » Ammara Yasir Iqbal

Ammara Yasir Iqbal

Agar tum pas ho to by Ammara Yasir Iqbal complete pdf

  • by

داستان عشق

ایک فوجی کی زندگی کی داستان اسکی مشکلات کی داستان۔۔۔۔ اسکے عشق کی داستان ١١١و

داستان بنت حوا۔۔ داستان اسکی ازیت بھری زندگی کی اسکی عزت کی چادر کی اسکے خوف کی اور اسکے والدین کی پگڑی کی لاج کی۔۔۔۔۔ آہ۔۔۔۔۔ھم بیٹیاں اور باپ کی پگڑی فتح کس کی ھونی ھے رب جانے؟۔۔۔۔

************

Tum mil gaey novel by Ammara Yasir Iqbal

یہ کہانی ھے ایک نوجوان کی جس نے اپنہ فیملی کو سیف کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور اپنی خوشیوں کی بھی پرواہ نہ کی حتیٰ کہ ستم بالاۓ ستم وقت کے ساتھ اسکی ہمت بڑھتی گئی لیکن رشتے گھٹتے گئے اور ایک وقت آیا کہ اسے اپنے جگر کا ٹکڑا بھی قربان کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔ 🌙

یہ کہانی ھے ایک ایسے جوان کی جو ممتا کے لئے ترستا رھا لیکن اسے ماں کی ممتا نہ مل سکی کچھ وقت کی ستم ظریفی اور کچھ اسے زندہ رکھنے کی کوشش تھی وہ نٹ کھٹ گھل مل جانے والا ہنس مکھ بظاہر لگتا تھا لیکن اسکے اندر کی ویرانیاں جو کوئی نہ جانتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔🌙🌙

یہ کہانی ھے ایک کم عمر لڑکی کی جو بہت لاپرواہ بقول گھر والوں کے لیکن اپنی بہن کے لئے وہ بپھری شیرنی سے کم نہ تھی ھا وہ اپنی زات کی دھنی تھی ایک ملاقات میں ہی سبکو اپنا گرویدہ کرلینے والی لیکن بلاوجہ چھیڑنے والے کے لئے مثل  بچھو تھی🌙🌙🌙

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو عزت اور رشتوں کے درمیان  بری طرح پھنس گئی تھی اگر عزت بچاتی تو رشتے بکھر جاتے لیکن اگر رشتے بچاتی تو بےآبرو ھوتے دیر نہ لگتی کبھی وہ بھی ھنس مکھ تھی لیکن وقت بڑا سخت استاد ھے پہلے مسکراھٹ چھین لیتا ھے پھر سبق دیتا ھے یہ شاید وقت کی قیمت ٹھہری۔۔۔ 🌙🌙🌙🌙

Tumhy kho dia by Ammara Yasir Iqbal Complete novel download pdf

تعارف

تمہیں کھودیا میرا دوسرا ناول آنلائن ھے الحَمْدُ ِلله۔ اس کہانی میں عورت کی مرد سے وفا نبھانے کا کردار ملے گا۔ اورایک اھم موضوع والدین اپنی زاتی عداوت کے باعث بچوں کے رشتے انکی پسند سے نہی کرتے اور اس وجہ سے بہت سے نوجوان بچے بچیاں زہنی طر پر خراب ھوجاتے۔ ھیں میری ھر کہانی میں کوشش ھوگی کہ آپ لوگوں کو اللہ کے قریب کرنے کا باعث بنو اور آپکے معیار پر میرے الفاظ اترے اللہ آپ سبکو اپنی امان میں رکھے