Skip to content
Home » Areeba Nisar

Areeba Nisar

Koi hai jo humein bachaey by Areeba Nisar Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے سکون سے ظلم تک کے سفر کی….کہی لوگوں کی آہ کی، جس میں کہی آہیں، کہی چیخیں دب گئیں….اس کہانی میں کئی معصوم بچے، مرد اور عورتیں اسی آس میں مار گئے کہ کوئی ہے جو انہیں بچائے….یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جنہوں نے صبر سے کام لیا، اس امید میں جئے کہ کوئی تو ہو گا جو انہیں ظالموں کے ظلم سے بچائے گا… یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، ان تمام لوگوں کی ہے جنہوں نے اپنے مسلم بھائی بہنوں کا انتظار کیا، اس یقین سے کہ وہ ان کے لیے کچھ کریں گے…

************

Faraib e jaal by Areeba Nisar & Kashifa Noor Complete novel

  • by

یہ کہانی ہے دھوکے کی……… کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. جس میں کیسی ایک نے دوسرے کے لیے فریبِ جال بچھایا… اب دیکھنا یہ ہے کون اس فریبِ جال میں پستہ ہے اور اس فریبِ جال سے نکال کر اپنی نئی ذندگی کا آغاز کرتا ہے۔۔۔