Skip to content
Home » Fizza Eman

Fizza Eman

Naqab posh mafia by Fizza Eman Complete novel

  • by

لالا۔۔ کیا تم اس ۔شادی سے مطمئن ہے ۔۔ہمممم چھوٹے وہ لڑکی میرا پہلا عشق ہے لیکن مجھے اس سے نفرت اور عشق دونوں ہے ۔۔۔ جب جیمین نے گوک خانزادہ کا ہاتھ تھاما لالا بھابھی معصوم ہے آپ انھیں سزا مت دینا ۔۔۔ہمممم تمہیں کیا لگتا ہے اسے تکلیف دے کر مجھے سکون ملے گا تو تم غلط ہو میں اس کو تکلیف دوں گا تو اس سے بڑھ کر تکلیف مجھے ہوگی بس میں زاویار شاہ کو واپس یہاں لانا چاہتا ہوں اور میں جانتا ہوں اس کے لئے مجھے حانیہ شاہ کو تکلیف دینی ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ خود کو بھی ۔۔۔۔ہمممم لالا بس خیال کرنا انھیں تکلیف دیتے دیتے کہی ان کے دل میں اپنی محبت بھی نا ختم کر دینا یہ نا ہو بھابھی نفرت کرنے لگے اتنی تکلیف نے دیجئے گا انھیں ۔۔۔۔