Skip to content
Home » Jung e palestine afsana by Serien Kazmi

Jung e palestine afsana by Serien Kazmi

Jung e palestine afsana by Serien Kazmi

  • by

یہ کہانی ہے ظلم کی

اپنے حق کی

دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم کی

یہ کہانی ہے آزادی کی

اپنے ملک کے خاطر شہادت کی

اس میں عشق بھی ہے اور درد بھی

یہ کہانی ہے

مسلمانوں کی عزت اور وقا کی

یہ کہانی ان سب کی جو ہمارے لیے اہمیت رکہتے ہیں

یہ کہانی ہے جنگ کی

یہ کہانی ہے میرے ، ہمارے “فلسطین” کی