Chehry ke peechy by Khushi download pdf
Chehry ke peechy by Khushi download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Chehry ke peechy by Khushi download pdf is a beautifully written… Read More »Chehry ke peechy by Khushi download pdf
Chehry ke peechy by Khushi download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Chehry ke peechy by Khushi download pdf is a beautifully written… Read More »Chehry ke peechy by Khushi download pdf
وہ ننگے پاؤں سڑک پر بھاگ رہی تھی اُن لوگوں سے بچ کر جن سے اس کی جان کو سخت خطرہ تھا۔ دوبٹے سے بےنیاز، بال بکھرے ہوئے وہ بس اندھا دھند بھاگی جا رہی تھی۔وہ بس اتنا جانتی تھی کے اگر آج رکی تو اپنی جان گنوا دے گی اور وہ پانچ سے سات لوگ اس کے پیچھے اسے پکڑنے کی خاطر تھے۔ پھر اچانک اس کا پاؤں پھسلا اور اسے لگا یہی اس کی زندگی کا اختتام تھا۔ اُن بندوں میں سے ایک نے بندوق نکالی اور اس کے سر پر رکھی “کوئی آخری خواہش” اور وہ بس آنسوؤں سے تر چہرے کے ساتھ نہ میں سر ہلا رہی تھی اور پھر اچانک “ٹھاہ”
****************