Maha by Lariab Fatima Complete Novel
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی زندگی کے بارے میں ہے۔۔۔
جس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔جو محبت کے تقاضوں کو سمجھنے سے قاصر تھی۔جسے نا سمجھی میں ایک ایسے شخص سے محبت ہوئ جو اس کی محبت کے قابل نہیں تھا۔اور پحر اس کی زندگی میں ایا ایک ایسا شخص جس کیلیۓ لڑکیوں کی عزت مہز ایک کھلونا تھی۔
کہانی کے ہر لمحے ہر موڑ پے ایک گہرا سسپینس چھپا ہے۔
************
