Skip to content
Home » Nimra Nadeem Ahmed

Nimra Nadeem Ahmed

Imaan by Nimra Nadeem Ahmed Complete novel

  • by

عمران تیرا کام سب سے پہلے اس بندے کو سائیڈ پر ہٹانہ ہے سمجھا۔۔ آريان نے اٹھ کر ایک تصویر پر ہاتھ رکھ کے کہا تھا
پر اس کو کیوں تو خود تو بول رہا تھا کے یہ صرف ٹیشو پیپر ہے پھر اب کیا؟؟ صارم نے سوال کیا تھا۔۔۔
یہ ہمارا پہلا ہتیار ہوگا جس کو مہران سے دور کرنا ہے ایک درخت کی جڑے ایک ایک کر کے کاٹی جاتی ہے اور یہ سب سے پہلی جڑ ہے جس کو ہم کاٹے گے آریان نے اس کی تصویر پر پین سے کٹ کا نشان لگاتے کہا تھا۔۔۔!!
پر سوال وہی کا وہی ہے میرا۔۔۔ صارم نے اٹھتے کہا تھا
دیکھ یہ اس کو سارا ڈیٹا پہنچاتا ہے اور پھر یہ سالار کا دوست بھی ہے تو جب تک ٹیشو پیپر نہیں پھینکا جاتا تب تک اس کا کام ہوتا رہے گا۔۔۔!!آريان نے ایک لمبا سانس ہوا کے سپرد کر کے کہا تھا۔۔!!
سالار وہ پروسیکیوٹر؟؟ عمران نے سوال کیا تھا۔۔
ہاں وہی اب عمران تو نے اس کو رستے سے ہٹانہ ہے کچھ بھی کر کے اور پھر اس ٹیشو کو مہران سے بدگمان کرنا ہے یہ تیرا کام ہے۔۔۔!!
پر یہ کیسے کروں گا؟؟ عمران نے مسکراہٹ چھپا کے کہا تھا۔۔۔
تجھے اچھے سے پتا ہے کے تو یہ کام کیسے کرے گا اس لیے اب زیادہ معصوم بننے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ آريان کہہ کر ہنسا تھا۔۔۔
صارم تو نے آئزہ اور زمل کی سیکورٹی بڑھانی ہے اور ان دونوں کو پروٹیکٹ کرنا ہے جب تک وہ اسلامآباد ہیں!!! آريان کہہ کر خاموش ہوا تھا۔۔
پر ان کی سیکورٹی کیوں؟؟ صارم نے سوال کیا تھا۔۔
بس وہ بعد میں بتاؤ گا
ابھی جو بولا ہے وہ کر اور ہاں ان دونوں مخلوقوں کو پتا نہ لگے ۔۔۔!!
یار اگر پتا لگ گیا تو مجھے گنجا کر دیں گی وہ دونوں۔۔۔!! صارم نے رہانسا ہو کر کہا تھا۔۔
تبھی تو تجھے کہا ہے یہ کام تو یار کے لیے اتنی قربانی دے سکتا ہے اگر میں نے ایسا کیا تو میں گنجا ہو جاؤ گا۔۔ آریان نے کہتے ساتھ قہقہ لگایا تھا۔۔۔
اور مشال مجھے ان دونوں لڑکوں کے بارے میں سب کچھ پتا ہونا چاہیے ان کے اکاؤنٹ ہیک کر لو اور ان کے بارے میں سب کچھ بتاؤ۔۔۔!!
پر یار یہ تو صرف ملازم ہیں نہ۔۔!!