Skip to content
Home » Qafas by Tooba Kiran Complete novel download pdf

Qafas by Tooba Kiran Complete novel download pdf

Qafas by Tooba Kiran Complete novel download pdf

  • by

“آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟میرا مطلب ہے کہ آپ ہر لحاظ سے پرفیکٹ ہیں پھر آپ نے شادی کیوں نہیں کی؟” وہ نجانے کیوں پوچھ بیٹھی تھی۔خاور کے اندر طوفان برپا ہوا۔
“شادی کرنی تھی لیکن جو لڑکی مجھے پسند تھی اس نے بھی آپ کی طرح انکار کر دیا۔تب میں یونیورسٹی میں پڑھتا تھا۔سوچا تھا کہ پڑھ لکھ کر کچھ بن جاؤں گا تو وہ مان جائے گی مگر میرے کچھ بننے تک وہ کسی اور سے شادی کر چکی تھی۔پھر کبھی شادی کا خیال ہی نہیں آیا۔آپ کو دیکھ کر دل نے پھر سے شرارت کی ہے لیکن میں دل کو مارنے میں ماہر ہوں۔” وہ چند جملوں میں اپنا ماضی اسے سناتے ہوئے ہنسا۔
ابیہا حیرت سے اسے دیکھے گئی۔