Skip to content
Home » Zunaira Iqbal

Zunaira Iqbal

Talash e Khuda by Zunaira Iqbal Complete pdf

درندے جنم لیتےتو دھیرےدھیرےانسانیت کوچ کر جاتی ہے پھر نہ قسمت ساتھ دیتی ہے اور نہ ہی وقت ۔اسلئے کہ وقت اک ایسا دریا ہے جسکے کنارے نہیں ہوتے۔اٹھ، نو لڑکے اس ویران جگہ جہاں دور دور تک کوئی نظر نہیں آ رہا تھا ہائی وے پر اپنی بائیکز لئے ہوا سے تمسخر کرتے جا رہے تھے اس بات سے بے خبر اگلے پل کیا ہونے والا ہے،،زندگی میں حادثے کا ہونا ضروری ہوتا ہے ،،

****************