Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a social romantic novel by the writer as she has written… Read More »Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a social romantic novel by the writer as she has written… Read More »Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, RUDE HERO BASE NOVELS, STRONG HEROINE BASED NOVELS… Read More »Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 . This is a social… Read More »Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2
Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal This is social romantic Urdu novel based on fiction and some… Read More »Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal
یہ جادوئی ناول تین قسم کے کرداروں پر مشتمل ہے پہلے وہ جو ماضی کی دلدل سے نکلنا چاہتے ہیں، دوسرے وہ جو ماضی کو کریدنا چاہتے ہیں اور تیسرےکردار جو ہر حال میں دوسروں کی بربادی کا سامان تیار کیے رکھتے ہیں ۔ یک طرفہ محبت جدائی ،لو ٹرائی اینگل،محبت میں قربانی اور بے وفائی سب ایک ساتھ پڑھنے کو ملیں گے ۔یہ جادو اور سسپنس سے بھرا ناول ہے۔ یہ ناول اپ کو ایک نئی اور خوبصورت دنیا سے روشناس کروائے گا۔ اپ ان کرداروں سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
دوست؟ آپ جانتے ہیں نا دوست کتنا بڑالفظ ہے وفا محبت عزت ناجانے کتنے کتنے لفظوں کا محتاج ہر مشکل گھڑی میں ساتھ رہنے کا نام جب کوئی آپ کے ساتھ نا ہو جب یہ دنیا آپ کا ساتھ چھوڑدیں تو اس دوست کا ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنا ہمیشہ ساتھ دینا کہ کوئی نا ہو اس کا آپ کے ساتھ کھڑے رہنا آپ کی طاقت بن جانا بہت بڑا لفظ ہے یہ دوست وہ اکیس بائس برس کی لڑکی اس ستائیس برس کے لڑکے کو دوستی کا مطلب سمجھا رہی تھی وہ خاموشی سے اس کی بات سن رہا تھا کیاآپ نبھا سکتے ہیں ہیں ایسی دوستی وہ سوالیہ انداز میں بولی۔
جی بالکل نبھا سکتا ہوں اگر آپ ساتھ دیں میں وعدہ نہیں کرونگا نا قسم کھاؤنگا کیونکہ وعدے اکثر کسی نا کسی مجبوری کے تحت ٹوٹ جاتے ہیں زندگی کا کیا بھروسہ میں آپ سے وعدہ کرکے مر جاؤں پھر تو میں وعدہ خلاف کہلاؤنگا نا۔
ارے ارے ایسا نہیں کہتے اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
لُیکن مجھے زندگی اچھی نہیں لگتی جب سے میرے بابا مجھے چھوڑ کر چلے گۓ میں بہت پیار کرتا تھا ان سے وہ بھی مجھ سے بہت محبت کرتے تھے وہ اتنی جلدی ا مجھے چھوڑ کر چلے گۓ مجھے زندگی ادھوری لگتی ہے ۔
ایسا نہیں کہیں اللّٰہ کی امانت تھی وہ انھوں نے لے لی آپ ان کے لئے دعا کیا کریں دیکھیں میرے بابا کو بھی اللّٰہ نے اپنے پاس بُلالیا میں اللّٰہ کی رضا میں راضی ہوں ہاں کبھی کبھی بابا کی بہت یاد آتی ہے مگر پھر میں قران پڑھتی ہوں نماز پڑھتی ہوں اللّٰہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کی دعا کرتی ہوں اور یقین مانیں میں خود کو بہت پرسکون پاتی ہوں۔ وہ اپنی آنکھ سے گرے آنسو صاف کرتے ہوا بولی وہ خاموشی سے سن رہا تھا
زندگی اللّٰہ کی دی ہوئی امانت ہے وہ جیسے چاہے گا جب چاہے گا لے لے گا آپ کو یا مجھے نہیں پتا ہمارے کتنے دن ہے اس دنیا میں کیاآج یہاں ہوں کل قبر کی اس مٹی میں سما جاؤں خیر بہت ٹائم ہوگیا اب میں چلتی ہوں
“Be ready for meet up tomorrow”
“کل ملنے کے لیے تیار رہیں “
لیپ ٹاپ بند کیا ہی تھا کہ نفیسہ کمرے میں آ داخل ہوتے ہیں برہم ہوتے ہوئے بولی ۔
“شاباش بھائی کی شادی ہے اور تم ادھر بھی کام میں مگن ہو ، تھوڑی سی شرم کرلو ، کچھ دن کے لیے کام روک نہیں سکتے”
نفیسہ آپی آپ شروع ہی ہو گئی ہیں سانس تو لیں، چھوٹی سی جان ہے دم نکل جائے گا “
“شرم کرو، میں کیا کہہ رہی ہوں اور تم کیا کہہ رہے ہو”
“اوہو یہ غصہ تو مت کریں ، چھوٹی سی ناک ہے اس پر بھی غصہ بٹھایا ہوا ہے “
شامییییر! تقریبا چلاتے ہوئے بولی
اچھا اچھا سوری اب نہیں کہتا ، مگر کام تو کام ہے یہ تو کرنا ہی ہے ، مگر وعدہ میں سب فنکشنس میں بھرپور حصہ لوں گا”
“بالکل اور اب تم میرے ساتھ چل رہے ہو کیوں کہ ہم نے ڈھولکی رکھی ہے ، اور کوئی بہانہ نہیں چلے گا”
“اوکے مسز عادل ، شامیر سرنڈر کرتے ہوئے بولا”
نفیسہ اس کے انداز پر مسکرا دی اور مڑنے ہی لگی تھی کہ شامیر کی آواز پر پھر رکی
“آپی وہ کب آ رہی ہے ؟”
“کتنے بے صبرے ہو رہے ہو ، آ جائے گی وہ بھی”
“کیا کروں اتنا وقت ہو گیا ہے اسے دیکھے ہوئے “
“انتظار کرو!” یہ کہتے ہوئے نفیسہ کمرے سے نکل گئی
“وہی تو کر رہا ہوں اتنے سالوں سے” شامیر نے کہا اور چینچ کرنے کے لیے مڑ گیا، ور نہ نفیسہ اس کا لیپ ٹاپ ہی توڑ دیتی!
Dastane Rooh E Basil novel by Saleha Iqbal Dastane Rooh E Basil novel by Saleha Iqbal . This is a social romantic novel by the… Read More »Dastane Rooh E Basil novel by Saleha Iqbal
A black night The sky is overcast and the night is very dark . The countless mulgas here and there. It is a bleak place… Read More »A Black Night Article by Eman Rasheed
Be ja sa wajood mera novel by Sumaika Yousaf Episode 1 to 6 Be ja sa wajood mera novel by Sumaika Yousaf This is social… Read More »Be ja sa wajood mera novel by Sumaika Yousaf