Skip to content
Home » Social media writers » Page 73

Social media writers

Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan complete pdf

یہ کہانی ہے ایک سترہ سالہ ارجو کی ۔ جس کے ذہن میں بچپن سے یہ بات ڈالی گئی کہ نیک لوگ جلدی مر جاتے ہیں اور پھر وہ نیکیوں سے دور بھاگنے لگا ۔ کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا اسے زندگی جینی تھی ۔

وہ کہتا تھا ۔ میں کبھی بڑوں کا ادب نہیں کروں گا ۔ کبھی نیکی نہیں کروں گا ۔۔

اس کہانی کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ میرا مقصد اس کہانی کو سبق آموز بنانا ہے امید ہے آپ اس کو ضرور پسند کرے گے

************

Qurb e Ilahi by Shaikhzadi complete pdf

  • by

یہ ایک اسلامک بیسڈ ناول ہے جس میں سکون کی تلاش کے بارے میں بتایا گیا ہے جو صرف ربِ کریم کی ذات میں ہے۔جو صرف سجدہ میں ہے۔

اس میں دین تک کا سفر بھی بتایا گیا ہے اور ثابت قدم رہنا کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

************

Barq by Umme Eman Sumaira complete pdf

  • by

ایک خوبصورت سی بے نیاز لڑکی ہے امیرہ ۔ سرخ آنکھیں ، لمبے ہاتھ۔ ایسٹرو فزکس کی اسٹوڈنٹ ۔ جس کا خاندان اس کا محور ہے ۔ اس کے دوستوں نے زندگی مزید حسین بنا دی۔

ایک خفیہ راز و حقیقت ۔ایک فیصلے میں تاخیر کا انجام ۔ دھوکے کی داستان ۔

سنہری آنکھوں قاتلانہ مسکراہٹ سجائے رہنے والا ہے کوئی تو کوئی سیاہ سرمئی آنکھوں کے ساتھ خاموش رہنے کا عادی.

************