Skip to content
Home » Social media writers » Page 75

Social media writers

Taseer e Nikah by Muslim Girl complete novel download pdf

  • by

“نکاح ایک مقدس رشتہ ہے جو دو افراد کے درمیان محبت، اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت ایک دوسرے کے حقوق و فرائض کو سمجھتے ہیں اور زندگی کی راہوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو محبت، وفاداری اور ایک دوسرے کی خوشیوں اور غموں کا خیال رکھنے پر زور دیتا ہے”

************

Mausam khizan ka by Kainat Shahid download pdf

  • by

یہ کہانی حقیقی ہے اور یہ کہانی ایک آپ بیتی ہے۔ ایک ایسے شخص کی آپ بیتی جس نے پہلے خود کو مایوسی کی گہرائیوں میں چھوڑ رکھا تھا اور خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ دیا تھا لیکن بعد میں اس نے نا امیدی سے اللہ پر امید کا خوبصورت سفر طے کیا

************