Skip to content
Home » Social media writers » Page 91

Social media writers

Zill by Ameer Hamza Complete download pdf

  • by

ظل ازامیر حمزہ – ایک دیوانہ کن اردو ناول محبت، انتقام اور رازوں کے ساتھ

ہر سایہ ہمیشہ روشنی سے نہیں آتا، کچھ اندھیرے کے بطن سے جنم لیتے ہیں۔
“ظل” انہی سائے میں لپٹی ہوئی ایک کہانی ہے—جو قاری کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتی ہے۔

Sirat e Mustaqeem afsana by Syeda Taisha binte Shabbir

  • by

Sirat e Mustaqeem

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔

کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔

کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔

وہ اپنے نصیب پر رشک کرتی یا پھر افسوس۔

نصیب پر رشک کرتی کہ وہ دنیا کے امیر کبیر لڑکے کی محبت بن گئی یا پھر افسوس کرتی کہ وہ لڑکا جو اپنے مزہب کے “م” سے بھی واقف نا ہو۔ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔

************

Maseeha afsana by Harmein Siddiqui Complete pdf

  • by

یہ کہانی ہے موسی بلوچ کی جو اپنے لوگوں کے لیے مسیحا ہے ، مہر بلوچ اور بتول بلوچ کے انتقام کی، زہرا اور عیسی کے ادھورے عشق کی ۔

************

Khawab be tabeer by Hareem Fatima Complete pdf

  • by

اس کہانی میں لکھے الفاظ جو قلب سے نکلے اور قلم کے ذریعے حرف بہ حرف ورق پر اترتے گئے.

یہ کہانی ہے ایک مجاہد کی جو نکلا تھا اس شر کے خاتمے کے لیے جیسے دنیا نے عام سمجھ رکھا تھا. یہ کہانی ہے اُن کے جہاد کی جو بےخوف ہو کر بغیر کسی اُجرت کی اُمید کیے لڑتے گئے.

اس کہانی میں ذکر ہے اس لڑکی کا جسے خوف نہ تھا اس دنیا کا لیکن پھر اسے ڈرایا گیا.

ایک ایسے شخص کے ہاتھوں جس پر اس نے احسان کیا تھا.

لیکن پھر اس نے معاف کیا اس شخص کو جو تھا اللہ کا سپاہی جسے ضرر کے خاتمے کے لیے اللہ نے چن لیا تھا.

کیوں کہ اسے رشک آتا تھا اُن لوگ پر جنہیں اللہ جن لیتے ہیں.

************