Planet of experimenter by Kainat Shahid Complete pdf
یہ کہانی ہے ایک ایسے سائنسدان کی جس نے اپنی عجیب و غریب تخلیقات اپنے جذبات کو ایک طرف رکھ کر کیں کیونکہ اسکا ماننا تھا کہ اگر کچھ کرنا چاہتے ہو تو ناکامی کا خوف نکال دو کیونکہ ناکامی کا خوف انسان کو کامیابی سے دور رکھتا ہے۔
************









