Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf
Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf is a… Read More »Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf
Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf is a… Read More »Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary pdf
“یقین سے عطا تک کا سفر” ایک معاشرتی افسانہ ہے جو ایک عام مگر اہم مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے—بیوی کی ملازمت اور شوہر کی معاشی پریشانیاں۔ افسانہ عامر اور عائشہ کی زندگی کے گرد گھومتا ہے۔ عامر ایک کمپنی میں اچھی ملازمت کرتا ہے مگر ملک میں بڑھتی مہنگائی کے باعث وہ چاہتا ہے کہ عائشہ بھی تعلیم کے مطابق کوئی نوکری کر لے تاکہ زندگی مزید بہتر ہو۔ جبکہ عائشہ گھر کی حدود کو زیادہ مناسب سمجھتی ہے اور مخلوط ماحول میں کام کرنے کے خلاف ہے۔ دونوں کا یہی اختلاف بار بار جھگڑوں کا سبب بنتا ہے۔
افسانہ معاشرتی دباؤ، عورت کی ترجیحات، مرد کی ذمہ داریاں اور میاں بیوی کے باہمی فہم و شعور پر سوال اٹھاتا ہے۔ کیا زندگی صرف مالی استحکام سے مکمل ہو جاتی ہے یا عزتِ نفس، سکون، اور ذاتی سوچ کو بھی برابر اہمیت حاصل ہے؟ یہ افسانہ انہی سوالات کے جواب ڈھونڈنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔
************
دوستی کا حق ایک ایسا افسانہ ہے جو آج کل کے موبائل اور سوشل میڈیا دوستی جیسی لعنت کو بے نقاب کرتا ہے کہ کیسے دوستی کے نام پہ عورت کا ستحصال کیا جاتا ہے اور والدین کے اعتبار کو توڑا جاتا ہے۔
************
Yeh kese mumkin by Manahil Waqas Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Yeh kese mumkin by Manahil Waqas Complete pdf is a… Read More »Yeh kese mumkin by Manahil Waqas Complete pdf
اسلام وعلیکم ریڈرز!
“شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم والے ہیں۔”
میں نے یہ افسانہ “فرض یا پھر فرائض” ایک بہت ہی اہم مقصد کے تحت لکھا ہے۔
وہ مقصد معاشرے کو یہ بتانا ہے کہ قربانی فرض ضرور ہے، پر اگر آپ کی نیت دکھاوے کی ہے، یا پھر آپ اپنے کے پیچھے تمام فرائض چھوڑ کر قربانی کر رہے ہیں، تو پھر یہ جان لیں کہ ایسی قربانی کی خدا کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں۔
اس موضوع پر بہت کم لوگ بات کرتے ہیں، کیوں کہ جو بات کرتا پھر اسے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لوگ آ کر پھر ہمیں خوف دلاتے ہیں کہ “تم نے قربانی کرنے سے لوگوں کو روکا، تم تو پھر گناہ گار ہو گئے۔”
پر میں نے یہ موضوع اس ہی وجہ سے نکالا ہے کہ اس پر کوئی بات نہیں کرتا اور عیدالاضحیٰ تو لوگوں کے لیے ویسے بھی بس کھانا، پینا اور انجوائے مینٹ بن گیا ہے۔
مجھے امید ہے کہ میں نے آپ سب تک اپنا یہ اہم پیغام پہنچا دیا ہوگا اور آپ سب مجھے سپورٹ کریں گے۔
مجھے اپنی خاص دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھئے۔
آپ سب کی پیاری رائٹر سیدہ نورالعین!
ضروری یہ تو نہیں کہ صرف مر جانے والے ہی عشق کی داستانیں امر کر جائیں کبھی انکی داستانیں بھی امر ہو جاتی ہیں جو زندہ رہ کر عشق نبھاتے ہیں کرتے ہیں اور سہتے ہیں اور عشق سہنا آسان تو نہیں۔!!
************
یہ صرف ایک ناول نہیں — بلکہ اُن لمحوں کا مجموعہ ہے جو ہم سب کبھی نہ کبھی جیتے ہیں۔
بارشوں میں بھیگی سڑکیں، بیٹھک کے باہر کی چائے، دوستوں کی ہنسی، اور دل کے کونے میں چھپی وہ خاموش محبت…
یہ سب کچھ اس کہانی کا رنگ بن گئے۔
زارون اور ماہ رخ صرف کردار نہیں —
وہ ایک سوال ہیں:
کیا محبت واقعی صرف مکمل ہونے کے لیے ہوتی ہے؟
یا کبھی کبھی صرف یاد بن کر رہ جانے کے لیے؟
************
ماں باپ کا پیار
ضروری نہیں ہوتا کہ ہر محبت ظاہر ہو، کچھ محبت کرنے والوں سے اظہار نہیں کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ ہم سے پیار نہیں کرتے ہیں۔ صرف آپ کے اپنے ہی آپ کو چاہنے کے لیے ہوتے ہیں۔ اُن کے لہجے کی کڑواہٹ ہرگز اس بات کا ثبوت نہیں ہوتی کہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں یا انھیں ہم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ انسانوں کو سمجھنا سیکھیں نہ کہ اپنے دلوں میں اُن کے لیے نفرت پیدا کریں۔
************
Qandeel by Aleezy Khanum Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Qandeel by Aleezy Khanum Complete pdf is a beautifully written social romantic… Read More »Qandeel by Aleezy Khanum Complete pdf
یہ کہانی اس ہرے برے گاؤں میں پروان چڑھنے والی ننہی سے عافیہ کی تھی۔
کہنے کو ہی سہی پر اس کے دو گھر تھے۔
پر دونوں ہی گھروں میں اسے ایک پرایا سا پن ملا تھا۔