Skip to content

Girgit by Ayesha Chaudhary Complete pdf

  • by

“گرگٹ” – ہم سب کے اندر کا بدلتا ہوا چہرہ

کیا ہم خود کو پہچان پاتے ہیں؟ “گرگٹ” پڑھیں، اپنے اندر جھانکیں۔

Sathiyon ka safar by Bint e Suleman Complete pdf

  • by

میرے قلم سے نکلا ہر لفظ موتی ہے

اس کہانی میں ایک کردار ایسا ہے جس نے ہمشہ جن کق چاہا وہ اسکو چھوڑ کر چلے گے. اس کہانی میں کسی کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا. ایک کردار ایسا بھی ہوگا یہ کہانی کسی کا رشتوں پر سے “یقین” ختم ہوجانے کی ہوگی امید ہے آپکو یہ کہانی اچھی لگے گی اور اس سے آپ بہت کچھ سکھے گے…

************

Yariyan by Mah bint e sajjad Complete YouTube novel

  • by

کبھی دوستیاں محبتوں سے بڑھ جاتی ہیں،
کبھی یاریاں امتحان بن جاتی ہیں…
اور کبھی وقت ان رشتوں کا اصل چہرہ دکھا دیتا ہے۔

🌸 “یـــاریاں” ایک ایسی خوبصورت کہانی ہے جو محبت، قربانی اور دوستی جیسے نازک جذبوں کو دل سے بیان کرتی ہے۔

💭 کیا ہر گہری دوستی محبت بن جاتی ہے؟ یا کچھ یاریاں صرف آزمائش ہوتی ہیں؟
جانیے اس مکمل ناول میں…