Skip to content

Dil e matamzada by Fatyma Saleem complete pdf

کہانی ہے محبت کی!!!

نورالعین وجدان، اوزان سکندر کی۔

حسن کر شرارتوں کی، علیزے کی خاموش چاہت کی۔

شاہمیر کی دشمنی کی۔

کہانی ہے!!!

نور اور علیزے کی دوستی کی۔

حسن اور اوزان کے گہرے رشتے کی۔

شاہمیر کی بےلگام ضد کی۔

نور اور حسن کی نوک جھونک کی۔

اوزان کے بدلے اور جنون کی۔

کہانی ہے!!!

دفن رازوں کی، انتقام، جبر اور نفرت، دوستی، قربانی اور بےلوث بھروسے کی۔

محبت اور بکھرتے رشتوں کی، آنسوؤں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی۔

کہانی ہے!!!

پرانے زخموں سے شفا پانے کی۔

اندھیروں سے روشنی کی طرف آنے کی۔

محبت کے ملنے اور اسے تھامے رکھنے کی۔

کہانی ہے زخموں کے پار محبت کے سفر کی۔

************

Rab da shukrana by Halima Rajpoot download pdf

  • by

یہ کہانی مختلف کرداروں کی محبت پہ مبنی ہے ۔۔۔۔اس کہانی بہت سے کردار ہیں میرا ماننا یہ ہے کہ ہر کوئی کہیں نہ کہیں اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی کام سرانجام دے رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔

************

Ek hadsa short story by Alishba Noor download pdf

ماں باپ کا پیار

ضروری نہیں ہوتا کہ ہر محبت ظاہر ہو، کچھ محبت کرنے والوں سے اظہار نہیں کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ ہم سے پیار نہیں کرتے ہیں۔ صرف آپ کے اپنے ہی آپ کو چاہنے کے لیے ہوتے ہیں۔ اُن کے لہجے کی کڑواہٹ ہرگز اس بات کا ثبوت نہیں ہوتی کہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں یا انھیں ہم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ انسانوں کو سمجھنا سیکھیں نہ کہ اپنے دلوں میں اُن کے لیے نفرت پیدا کریں۔

************

Dar e Khafa by Aisha Hussain Complete pdf

  • by

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو ہم سب کی طرح ایک عام زندگی گزار رہی تھی مگر اس کی زندگی میں ایک خاص در خفا تھا ایک ایسا راز جیسے جانے کے بعد اس کے ارد گرد سب کچھ بدل گیا اس راز سے وہ پورے 20 سال تک ناواقف رہی اور یہ بیس سال اس نے عام لوگوں کی طرح گذارے وہ ان لوگوں میں سے تھی جن کی زندگی میں ایک ایسا پوشیدہ راز ہوتا ہے جیسے جان کر ان کی پوری زندگی بدل جاتی ہے ہمارے ارد گرد بھی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عام ہوتے ہیں مگر ان کی زندگی میں ایک خاص در خفا ہوتا ہے