Skip to content

Us Rah Par by Mohammad Ali Shah Complete novel pdf

  • by

“اُس راہ پر” ایک محبت کی داستان ہے جو اسلام آباد اور منج پور کے گرد گھومتی ہے۔ احمد کرنل انجم کا اکلوتا بیٹا ہے، اور اس کا باپ ایک سخت مزاج انسان ہے جو خوشیوں پر یقین نہیں رکھتا۔ جبکہ احمد اپنی زندگی بھرپور طریقے سے جینا چاہتا ہے۔ وہ اداکار بننا چاہتا ہے، لیکن جانتا ہے کہ اس کا والد اسے اس کام کی اجازت نہیں دے گا۔

اس کے غم کی وجہ ایک رات اس کی ماں نے ظاہر کی۔ جب احمد اور روحیل کو اس کے دکھوں کے پیچھے چھپی حقیقت کا علم ہوتا ہے، تو وہ سمجھ جاتے ہیں کہ اس درخت کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ یہیں سے اسلام آباد اور منج پور کے درمیان ایک رومانوی کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔

Rooh e Jin by Mawra Baloch Complete novel pdf

  • by

“روحِ جن” ایک خیالی کہانی ہے اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں..! یہ کہانی ہے ایک ہندؤ لڑکی اتاشہ کی جس سے محبت ہوگئی تھی ایک مسلم جن غلامِ سلیمان کو .. جس نے أسے پوری طرح سے بدل کر رکھ دیا تھا ..

************

Khak Nasheen by Aleezy khanum Complete novel pdf

  • by

Description:
یہ کہانی دو کرداروں کے گرد گھومتی ہیں ۔۔دو بہترین دوست جن کی دوستی، محبت میں تبدیل ہوگئی ،مگر بعد ازاں ان کی دوستی پر بدگمانی حاوی ہوگئی ۔۔جو محبت ہمیشہ چلتی رہی وہ محبت نہیں قید بن جاتی ہے اور جو محبت قید بن جائے،وہ محبت نہیں قفس ہوتی ہے ۔۔۔

Kashmakash by Muskan Kousar Complete novel pdf

  • by

یہ کہانی ایسے شادی شدہ جوڑے کی ہے جن
کی شادی بہت ہی ناسازگار حالت میں ہوتی ہے جس میں دونوں کو بھی سماجی طنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر بھی یہ دونوں اپنی خوشی سے زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں

Momin by Ayesha Munir Complete novel download pdf

  • by

“مومن” ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو ایمان، صبر اور آزمائشوں کے درمیان کشمکش کو بیان کرتی ہے۔ یہ افسانہ ایک ایسے کردار کی کہانی ہے جو زندگی کے کٹھن حالات میں اپنے عقیدے کو مضبوطی سے تھامے رکھتا ہے۔ مشکلات اور چیلنجز اس کے صبر کا امتحان لیتے ہیں، لیکن وہ سچائی اور ایمان کی راہ پر گامزن رہتا ہے۔ کہانی میں جذبات، روحانی گہرائی اور حقیقت پسندی کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے، جو قاری کو غور و فکر پر مجبور کرتی ہے۔