Skip to content

Khawab be tabeer by Hareem Fatima Complete pdf

  • by

اس کہانی میں لکھے الفاظ جو قلب سے نکلے اور قلم کے ذریعے حرف بہ حرف ورق پر اترتے گئے.

یہ کہانی ہے ایک مجاہد کی جو نکلا تھا اس شر کے خاتمے کے لیے جیسے دنیا نے عام سمجھ رکھا تھا. یہ کہانی ہے اُن کے جہاد کی جو بےخوف ہو کر بغیر کسی اُجرت کی اُمید کیے لڑتے گئے.

اس کہانی میں ذکر ہے اس لڑکی کا جسے خوف نہ تھا اس دنیا کا لیکن پھر اسے ڈرایا گیا.

ایک ایسے شخص کے ہاتھوں جس پر اس نے احسان کیا تھا.

لیکن پھر اس نے معاف کیا اس شخص کو جو تھا اللہ کا سپاہی جسے ضرر کے خاتمے کے لیے اللہ نے چن لیا تھا.

کیوں کہ اسے رشک آتا تھا اُن لوگ پر جنہیں اللہ جن لیتے ہیں.

************

Mohabbat aur insaf ki jung by SH Writes Complete pdf

  • by

🔥 محبت جب انصاف مانگے… اور قانون چپ رہے… تو بغاوت جنم لیتی ہے۔

“محبت اور انصاف کی جنگ”
ایک ایسی کہانی جو ظلم، سچ، اور طاقت کے بیچ لڑی جانے والی خاموش جنگ ہے۔

Aseer e Mohabbat by Ashmina Talib Complete pdf

  • by

یہ ایک اسلامک ناول ہے جس میں پردے کے حکم کے بارے میں بتایا گیا ہے اور ہدایت کا دکھایا گیا ہے ۔۔۔
یہ کہانی سے سالار شاہ ۔۔ایک ایسا شخص جو اسلام سے بہت دور تھا جس نے قرآن پڑھا اور نماز پڑھا 8 سال پہلے ہی چھوڑ دی تھی ۔۔۔

اور علیزے شیخ کی ایک حافظ قرآن ۔۔جو لوگوں کو اور اپنی دوست کو اسلام کی اہمیت قرآن کا پڑھنا بتاتی ہے ۔۔بتاتی بے کے اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ۔۔سالار شاہ جو اسلام سے دور تھا ایسا کیا ہوا تھا جو نمازی اور اپنے رب کا پسندیدہ بندا بن گیا تھا جو اسکا رب اسکی زندگی میں معجزا کرتا ہے ۔۔۔یہ کہانی محبّت کی بھی ۔۔۔

****************

Nanhe phool aur eid novel by Alishba Noor Complete pdf

  • by

“ننھے پھول اور عید” ایک خوبصورت، دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو بچوں کی معصوم دنیا، ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشات اور عید کے دن کی خوشیوں پر مبنی ہے۔ یہ ناول نہ صرف عید کی رونقوں کو بیان کرتا ہے بلکہ ایسے بچوں کی زندگی کی جھلک بھی پیش کرتا ہے جو محرومیوں کا شکار ہیں۔
یہ کہانی قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ خوشی صرف اپنی نہیں، دوسروں کے چہرے پر بھی مسکراہٹ لانے میں ہے۔ یہ ناول انسانیت، محبت، اور ایثار کا خوبصورت پیغام لیے ہوئے ہے، خاص طور پر بچوں کے لیے ایک سبق آموز تحفہ ہے۔

************