Skip to content
Home » Complete novel » Page 3

Complete novel

Zakham phool bany by Naseem Seher Qureshi Complete Novel PDF

  • by

نسیم سحر قریشی کا شاندار طویل مکمل ناول “زخم پھُول بنے” پیش کر رہے ہیں۔ قندیل اپنے بابا کے ساتھ اپنے امیر سوتیلے بھائی کی انیکسی میں رہتی ہے۔ بھائی اور بھابھی کا بس اتنا ہی احسان تھا کے انھوں نے اپنے بڑے گھر کے ایک کونے میں ان باپ بیٹی کو رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے اور اس کے بدلے قندیل گھر کا سارا کام کرتی ہے۔ اپنے معذور بابا کے علاج کے لئے قندیل جاب بھی کرتی ہے۔ قندیل کے پھپھو زاد آیاز جاب کے سلسلے میں ٹرانسفر ہو کر ان کے گھر کچھ دن رہنے آتے ہیں اور قندیل سے متاثر ہو جاتے ہیں پر بھابھی قندیل کے بارے میں ایک مکمل مختلف تصویر آیاز کو دکھاتی ہیں جس کی روشنی میں آیاز قندیل سے سخت نفرت کرنے لگتے ہیں۔ بھابھی چاہتی ہیں کے آیاز ان کی بیٹی سے شادی کر لیں وہ آیاز کے دل میں قندیل کے خلاف نفرت کا بیچ بو دیتی ہیں وہ جب بھی قندیل سے ملتے ہیں دل کی تمام نفرت اس پہ ظاہر کرتے ہوئے قندیل کے دل پر زخم لگاتے ہیں۔ قندیل ان کے اچانک بدل جانے سے دکھی بھی ہے اور حیران بھی، کیا ہو گا اس نفرت اور محبت کا انجام جاننے کے لئے ناول ضرور پڑھیں میچور رائٹنگ لئے ہوئے بہت دلچسپ تحریر یقیناً آپ سب کو بہت پسند آئے گی پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیں ہمیں انتظار رہے گا۔

مکمل ناول : زخم پھُول بنے
رائٹر : نسیم سحر قریشی
خواتین ڈائجسٹ : جنوری 1985