ezreaderschoice

Novels World

Roop mohabbat ke by Syeda Shah & Urooj Shah

ARMY BASE NOVELS , FORCED MARRIAGE, HIDDEN NIKAH BASE NOVEL, REVENGE BASE NOVELS, ROMANTIC NOVELS,

Roop mohabbat ke by Syeda Shah & Urooj Shah Complete Novel PDF. This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels

After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels

Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels

Teacher student Based Novels Romantic Novels

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے

ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

“مجھے نکاح قبول ہے۔۔۔

قبول ہے ۔۔۔

قبول ہے ۔۔۔”حدید نے نکاح نامے پہ سائن کردیا

۔آج جو ہوا وہ سب اتنی جلدی ہوا تھا کہ وہ اپنی مام ،ڈیڈ تک کو انفارم نہیں کرسکا

۔اس نے علیزہ کو اپنی بیوی مان لیا۔ایک ہی دن میں کیا سے کیا ہوگیا۔

وہ علیزہ کو اپنی بیوی بنانا چاہتا تھا لیکن ایسے بلکل نہیں۔

حارث بھائی نے اسے گلے لگایا۔حدید نے ایک لمبی سانس ہوا کے سپرد کی

اور آنکھیں موند کے دل ہی دل میں اپنے رب کا شکر ادا کیا۔۔۔۔

اب علیزہ سے پوچھا گیا۔اس کے چہرے پہ نیل پڑے ہوئے تھے

۔سفید چادر میں لپٹی وہ ایک ہی دن اپنے ساتھ ہونے والے حادثوں کا سوچ رہی تھی

۔۔اچانک ایسا طوفان آیا تھا اس کا سب کچھ تہس نہس ہوگیا تھ

ا۔اس کی آنکھیں نم تھیں اور چہرے پہ خوف کے تاثرات تھے

۔۔جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے نظر اٹھا کے اپنی امی کی طرف دیکھا

جنہوں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھ دیا۔اس نے آنکھیں موند کے حدید کو اپنا ہمسفر قبول کرلیا۔..

کانپتے ہاتھوں سے اس نے نکاح نامے پہ سائن کردیا۔۔۔

“مبارک ہو۔آپی۔۔۔کم سے کم آپ اس لوفر سے تو بچ گئیں نا

۔بھابھی کا تو پورا پلین تھا لیکن قدرت کا کرنا

ایسا ہوا کہ آپ کو حدید بھائی جیسا سمجھدار انسان ملا ہے۔”رمشا نے علیزہ کے کندھے پہ ہاتھ رکھا

اور جو اس نے بولا ایک ایک بات سچ تھی۔لیکن وہ ابھی سمجھنے کو تیار نہیں تھی

کچھ۔اس نے رمشا کو باہر نکال دیا اور امی اور ثمرین بھابھی چلی گئیں

تھی۔علیزہ کسی صدمے میں دروازہ بند کرتی اس سے ٹیک لگائی زمین پہ

بیٹھتی چلی گئی۔اسے ابھی بھی لگ رہا تھا وہ اسی درندے کے چنگل

میں ہے اسے خود سے وحشت محسوس ہورہی تھی۔۔وہ زمین پہ

بیٹھتی چلی گئی۔اس کا دل کررہا تھا زور سے چلائے کہ سب لوگ ان سکیں۔اس کا درد کیا تھا۔۔۔

دوسری طرف حدید کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا وہ خوش ہو یا

دکھی وہ جانتا تھا کہ علیزہ پہ کیا گزر رہی ہوگی۔وہ حارث کے

پاس بیٹھا اس کی باتیں سن رہا تھا لیکن اس کا دماغ علیزہ کے

بارے میں سوچ رہا تھا۔سوچ کہ ہی اس کے دل کو کچھ ہورہا تھا اگر اسے کچھ ہوجاتا تو۔۔۔

“یہ کپڑے پہن لو۔ابھی یہاں یہی ہیں۔”بہلاج نے مہک کے

سامنے کپڑے رکھے جو صوفے پہ بیٹھی سردی سے کانپ رہی

تھی۔باہر بہت تیز بارش ہورہی تھی اور تیز ہوا بھی چل رہی تھی۔۔۔

اس نے حیرت سے کپڑوں کو دیکھا وہ بہلاج کے تھے۔۔۔

“میں یہ کپڑے کیسے پہنوں۔تمہیں میں نے بولا تھا مجھے

گھر چھوڑ دو لیکن تم یہاں کے آئے۔میں تمہارے ساتھ اکیلی

نہیں رہ سکتی۔مجھے گھر جانا ہے۔”مہک نے دانت پیستے بہلاج کو گھورا ۔بہلاج نے آنکھیں گھمائیں۔۔

“باہر موسم دیکھو۔آندھی طوفان میں ڈرائیو کرنا پاسبل نہیں ہے۔”

بہلاج نے باہر کی طرف اشارہ کیا۔باہر گرج چمک کے ساتھ بارش

ہورہی تھی تیز ہوا بھی چل رہی تھی۔باہر کے موسم کو دیکھ

مہک سہم گئی۔کیونکہ کافی ڈراؤنا موسم تھا۔ساتھ اسے گرج چمک سے ڈر بھی لگتا تھا۔۔۔

مہک کو سمجھ ہی نہیں آرہا تھا وہ کرے کیا۔گھر فون کرکے

بتا دیا تھا کہ بارش کی وجہ سے گھر پہنچنا مشکل ہے

اس لیے دوست کے گھر جارہی ہے جو یونیورسٹی کے پاس ہی تھا۔

وہ دونوں بہلاج کے فلیٹ پہ تھے لیکن

اس کی کوشش تھی کہ بارش رک گئی تو وہ گھر چلی جائے گی۔۔۔

بہلاج چلتا اس تک آیا اور کپڑے اسے دیے ناچاہتے ہوئے بھی اسے لینے پڑے۔اور ڈریسنگ روم میں گھس گئی۔

وہ باہر آئی تو بہلاج کے ٹروازر شرٹ میں پوری ڈوبی ہوئی تھی۔۔۔

“ہاہاہاہا۔۔۔بہت کیوٹ لگ رہی ہو۔”جیسے ہی وہ باہر آئی بہلاج نے

اسے چھیڑا۔ٹروازر اسکے پاؤں سے بھی نیچے تھا اور شرٹ ہاف سلیوز تھے۔

۔مہک کا منہ بنا ہوا تھا۔اس نے بہلاج کو گھوری سے نوازا۔۔جو مزے سے چینج بیڈ پہ لیٹا ہوا تھا۔۔۔

“بکواس بند کرو۔”مہک ٹاول سے بال خشک کرنے لگی

۔بہلاج بیڈ پہ لیٹا اسے دیکھ رہا تھا۔اسے لگ رہا تھا اس کی مراد پوری ہوگئی ہو۔۔۔

اچانک روز سے بجلی چمکی اور لائٹ بند ہوگئی۔مہک نے ڈر کے مارے چیخ ماری

۔بہلاج فوراً بیڈ سے اترا۔اور بہت مشکل سے لڑکھڑاتا مہک تک پہنچا۔مہک وہیں کھڑی کانپ رہی تھی۔

Download Link

Roop mohabbat ke by Syeda Shah & Urooj Shah Complete Novel Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    4. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?