Skip to content
Home » Complete novel » Page 114

Complete novel

Wabal e ishq by Saira Ramzan Complete novel

  • by

آپ پھر آگئے۔۔۔۔
میں ایف آئی آر درج کروانے آیا ہوں ۔۔۔تو آپ مجھ سے عزت سے پیش آئے۔۔۔
مہروش نے بڑے غور سے اس کے چہرے پر دیکھا ۔
وہ بلکل سیریس بیٹھا تھا ۔
جی لکھوائیے۔۔۔۔۔کس کے خلاف لکھوانی ہے۔۔۔۔
مہروش نے دانت پیستے کہا۔
اپنی بیوی کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔
مہروش نے اپنی ہنسی کو ضبط کیا ۔
کیوں لکھوانی ہے اپنی بیگم کے خلاف۔
وہ میرے ساتھ ہنی مون پر نہیں جا رہی۔
کیونکہ وہ کام میں بزی ہے اسی لئے۔۔۔۔۔
پھر وہ ہنس پڑی۔
اچھا میری بات سنیں ۔۔۔۔ مہروش کے کہنے پر وہ اسکی جانب متوجہ ہو گیا۔
مہروش نے ایک چیک نکال کر اس کے سامنے رکھا ۔
زوار نے دیکھا تو وہ 90 کروڑ کا کیش تھا۔
زوار نے گردن اوپر کر کے دیکھا ۔
زوار اگر تم چاہتے ہو ہماری زندگی پرسکون گزرے تو تمہیں یہ رقم رکھنی ہوگی۔۔۔پلیز۔۔۔۔۔
مہروش۔۔۔۔ہم اس رقم سے ایک یونیورسٹی بنوا لیتے ہیں۔۔۔۔۔ ہر طالبعلم مفت تعلیم حاصل کرے گا۔۔۔۔۔۔ہم دونوں مل کر اس یونیورسٹی کو چلائے گے۔

Khalis ulfatein by Ayesha Suleman Complete novel

  • by

یہ ایسے کرداروں کی کہانی ہے جو زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہیں اور اس کہانی میں بتایا گیا کہ ہر انسان مکمل نہیں ہوتا ہر انسان کے اندر کوئی نہ کوئی محرومی رکھی گئی ہے

Haddah Noor Ul Ain Mustafa Complete novel

کیا تم جانتے ہو اس بھٹکے ہوئے انسان کو؟؟

وہ جسے راستوں کی پہچان ہو نہ منزلوں کی خبر

دور دراز علاقوں میں گمشدہ ، اپنوں سے دور

غیروں کی اوٹ میں چھپا ہوا ، سراب کے پیچھے بھاگتا ہوا

ریت کے ٹیلوں پر کھڑا ، اپنے آپ کو تلاش کرتا ہوا

کیا ہو جو یہ زمین ، یہ پہاڑ ، یہ آسمان ، یہ راستے اس کے مخالف ہو جائیں؟؟

اسے نکال پھینکیں اپنی پناہوں سے!!!

اگر قدرت ہی اس سے انکاری ہو جائے تو کیا کرے گا وہ؟ کہاں جائے گا وہ؟؟

کیا تمہیں خبر ہے ایسے شخص کی؟؟

Wehshi aurat by Samiya Hussain Complete novel

  • by

ایک ایسی کہانی جو حقیقت سے مشابہت رکھتی ہے اس میں دنیاوی زندگی کی تلخ حقائق پر مبنی لیکن سچ کا عنصر نمایاں کیا گیا ہے بار ہا قصے سنے اور کانوں میں پڑے لیکن کہتے ہیں نا جس پر گزرتی ہوئی جانتا ہے لوگ فقط منہ پر آپ کے ہوتے ہیں جبکہ آپکی پیٹھ پیچھے وہی لوگ اکثر برائیاں بیان کر رہے ہوتے ہیں ۔

La takhzan Afsanwi majmooha by Sehrish Aman Complete

  • by

سحرش امان کی کتاب لا تحزن (غم نا کر) اردو افسانوں کا مجموعہ ہے جس میں مصنفہ نے وہ تمام موضوعات select کیئے ہیں جس سے انسانی ذہن دکھوں کو تھوڑی دیر کے لیئے ہی سہی بھول سکے اور خوشی کا تعلق تو دل سے ہوتا ہے اگر انسان پر سکون ہو تو ہر طرف خوشی کا سماں ہوتا ہے اداس ہو تو جیسے سوگواریت پھیلی ہو چہار سو۔۔۔۔ غموں سے نجات کا واحد ذریعہ یہ کے کہ انسان اس دنیا سے جتنا ہو سکے کنارہ کش رہے ایسے جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے نا پانی کشتی میں ڈوب جاؤ گے اگر دنیا کو خود میں سمو لیا تو۔۔۔۔

غموں کی اس انجانی بستی سے ناتا توڑنا نہیں ہے کیونکہ یہ وہ واحد زریعہ ہے جو آپکو اپنے رب سے قریب کرتا ہے۔

اپنے رب پر بھروسہ رکھ کر غموں کو نظر انداز کر دینا چاہیے کیونکہ ۔۔۔۔۔

لا تحزن ان اللّٰہ معنا

Hidayat ki rah per gamzan by Mehk Kanwal Bhutta Complete novel

  • by

آج کی نوجوان نسل کے نام ۔اُن لوگوں کے نام جنہیں لگتا ہے اُنکے پاس سب کچھ ہے انہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ۔جو لوگ کہتے ہے زمانہ بدل چکا ہے اُنکے نام ۔

یہ کہانی ہے غفلت کی،پچھتاوے کی،عشق کی ،دعاؤں پہ یقین کی،انا کی ،تکبر کی ،نفرت کی ،دوستی کی،محبت میں دھوکہ کھانے کی ، لالچ کی، سچی محبت کو پانے کی، سچی توبہ کی ، اولاد اور مال کی محبت میں حد سے بڑھ جانے والوں کی ، برائی کے انجام کی اور اللہ کی محبت کو پانے کی ۔ گمراہی سے ہدایت تک آنے کی۔

Jahez afsana by Rushna Akhter

  • by

۔ کاش دور جدید کے اپ ٹو ڈیٹ مسلمان نے دین کو صحیح معنوں میں سمجھا ہوتا ۔ ہم مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر صرف کہنے کی حد تک ۔ جب بانی شریعت نے اپنی پیاری بیٹی کو جہیز میں ضرورت کے سامان کے ساتھ رخصت کیا تو ہم امتیوں پر ان کی سنت پر عمل کرنا واجب ہے ۔