Skip to content
Home » Islamic based Novels » Page 2

Islamic based Novels

Aseer e Mohabbat by Ashmina Talib Complete pdf

  • by

یہ ایک اسلامک ناول ہے جس میں پردے کے حکم کے بارے میں بتایا گیا ہے اور ہدایت کا دکھایا گیا ہے ۔۔۔
یہ کہانی سے سالار شاہ ۔۔ایک ایسا شخص جو اسلام سے بہت دور تھا جس نے قرآن پڑھا اور نماز پڑھا 8 سال پہلے ہی چھوڑ دی تھی ۔۔۔

اور علیزے شیخ کی ایک حافظ قرآن ۔۔جو لوگوں کو اور اپنی دوست کو اسلام کی اہمیت قرآن کا پڑھنا بتاتی ہے ۔۔بتاتی بے کے اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ۔۔سالار شاہ جو اسلام سے دور تھا ایسا کیا ہوا تھا جو نمازی اور اپنے رب کا پسندیدہ بندا بن گیا تھا جو اسکا رب اسکی زندگی میں معجزا کرتا ہے ۔۔۔یہ کہانی محبّت کی بھی ۔۔۔

****************

Kathan Raah by Ranain Chaudhary Complete novel pdf

  • by

ایک پیغام۔یہ داستان ہے حنزہ سفیان اور ابان کی، جن کی محبت صرف جذبات کا نام نہیں بلکہ ایک کٹھن آزمائش سے گزر کر کندن بننے کا عمل ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ نفرت صرف دوسروں کو نہیں جلاتی بلکہ خود کو بھی راکھ کر دیتی ہے۔ “کٹھن راہ” معاشرتی برائیوں، سیاسی مفادات، اور ظاہری چمک دمک کے پیچھے چھپے اندھیروں کو سامنے لاتی ہے۔

Halfeti by Afifa Fatima  Complete free pdf

  • by

یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔

سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔

یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔

یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔زندگی میں پھول کِھلتے ضرور ہیں ۔امید کے دیے جلتے ضرور ہیں ۔زندگی کے بھید کھلتے ضرور ہیں ۔گمراہی کے سورج ڈوبتے ضرور ہیں ۔

کیا سمریز بخاری کی زندگی میں پھول کھل سکیں گے ۔

کیا صلہ شاہد کی زندگی میں ہدایت کا سورج طلوع ہوسکے گا ۔

کیا اُمید کے دیے روشن ہوسکیں گے ۔

کیا زندگی کے بھید کھل سکیں گے ۔

****************

Black Rose by Afifa Fatima Complete novel

  • by

یہ کہانی ہے

رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔

سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔

یہ کہانی ہے

صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔

یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔

کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔

زندگی میں پھول کِھلتے ضرور ہیں ۔

امید کے دیے جلتے ضرور ہیں ۔

زندگی کے بھید کھلتے ضرور ہیں ۔

گمراہی کے سورج ڈوبتے ضرور ہیں ۔

کیا سمریز بخاری کی زندگی میں پھول کھل سکیں گے ۔

کیا صلہ شاہد کی زندگی میں ہدایت کا سورج طلوع ہوسکے گا ۔

کیا اُمید کے دیے روشن ہوسکیں گے ۔

کیا زندگی کے بھید کھل سکیں گے ۔