Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf
Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf… Read More »Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf
Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf… Read More »Sakoon e qalab by Bint e Fayyaz Complete pdf
یہ کہانی ہے ایک سترہ سالہ ارجو کی ۔ جس کے ذہن میں بچپن سے یہ بات ڈالی گئی کہ نیک لوگ جلدی مر جاتے ہیں اور پھر وہ نیکیوں سے دور بھاگنے لگا ۔ کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا اسے زندگی جینی تھی ۔
وہ کہتا تھا ۔ میں کبھی بڑوں کا ادب نہیں کروں گا ۔ کبھی نیکی نہیں کروں گا ۔۔
اس کہانی کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ میرا مقصد اس کہانی کو سبق آموز بنانا ہے امید ہے آپ اس کو ضرور پسند کرے گے
************
“نکاح ایک مقدس رشتہ ہے جو دو افراد کے درمیان محبت، اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت ایک دوسرے کے حقوق و فرائض کو سمجھتے ہیں اور زندگی کی راہوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو محبت، وفاداری اور ایک دوسرے کی خوشیوں اور غموں کا خیال رکھنے پر زور دیتا ہے”
************
La hub by Eman Babar (New Edition) Complete novel download pdf– A Gripping Social Romantic Urdu Novel La hub by Eman Babar (New Edition) Complete… Read More »La hub by Eman Babar (New Edition) Complete novel download pdf
A Villain’s World by Farwa Batool download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel A Villain’s World by Farwa Batool download pdf is a… Read More »A Villain’s World by Farwa Batool download pdf
Khawab zadian by Abdul Rafay download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Season 2 Khawab zadian by Abdul Rafay download pdf is a… Read More »Khawab zadian by Abdul Rafay download pdf
یہ کہانی ہے چھے دوستوں کی جو مری کچھ ایڈونچر کے لیے گئے تھے یہ داستاں ہے مری کے پہاڑوں کے بھیج بنے ایک فارم ہاؤس میں رہنے والے” ریخان غازی ” کی ، یہ کہانی ہے ایک سائیکوپیتھ کی۔۔۔وہ جس کی سفاکیت سے فلک بوس پہاڑ، کھایاں جنگل، سفید برف سب واقف تھے وہ کیوں تھا ایسا۔۔؟؟
یہ کہانی ہے ایک راز کی برف کی شہزادی کے راز کی کہانی وہ کہاں گئی تھی۔۔؟؟ وہ جو پہاڑوں میں گھومتی رہتی تھی جسکا سب کچھ وہ پہاڑ تھے جن میں وہ شہزادی کھلکھلایا کرتی تھی جن کو وہ ایک نظم سنایا کرتی تھی۔۔ایک ایسی نظم جو وہی سائیکوپیتھ اپنے شکار کو مارنے کے پہلے سناتا تھا۔۔وہ قاتل نظم۔۔۔تھی یا شہزادی کا گیت۔۔۔رازوں سے بھری ایک داستان ہر موڑ پر ایک نیا راز۔۔ہر بار ایک نیا سچ۔۔ازقلم مریم راجپوت
************
:یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو منبھالتی ہے
Nangay Paon Novel By Nighat Seema Pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Nangay Paon Novel By Nighat Seema Pdf is a beautifully written… Read More »Nangay Paon Novel By Nighat Seema Pdf
“سیاہ بخت” ایک دردناک مگر حقیقت پر مبنی ناول ہے جو تقدیر کے ستم، خاندانی جبر، اور عورت کے صبر کو موضوع بناتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو مسلسل زندگی کے سخت امتحانات سے گزرتی ہے۔ محبت، بےوفائی، ظلم اور صبر کے امتزاج سے بنی یہ کہانی قاری کے دل کو چھو جاتی ہے اور اسے سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ آخر سیاہ بختی کی اصل وجہ کیا تھی—تقدیر یا انسان؟
*