Skip to content
Home » Long Novel » Page 8

Long Novel

Mehr un nisa by Sofia Eman Complete free pdf

  • by

مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔

اور سب کچھ بہتیرین تھا ، بلکل جیسا کہ مہر نے اپنے لیے اتنے سالوں میں تشکیل دیا تھا ، حتی کہ اسکا ٹاکرا ماضی کے ایک پرندے سے جان ہوا ۔۔۔

ایک دھچکا جس نے اسکی تشکیل شدہ پرفیکٹ زندگی میں ایک آرتعاش ڈال دیا ۔

************

Junoon mir hadi shah by Laiba Irshad Complete pdf

  • by

🔥 محبت؟ یا جنون؟
جب عشق حدیں توڑ دے، جب انا اور شدت ٹکرا جائیں –
تب جنم لیتا ہے ایک ایسا عاشق… جیسے میر ہادی شاہ۔
ایک بے رحم سا دکھنے والا کردار، جس کا دل فقط ایک نام پر دھڑکتا ہے۔

Zard patton ki malika by Gazi Sikandar Complete novel pdf

  • by

تم کیا جانتے ہو اُس بے قراری کے درد کے بارے میں..؟
“میں نے ایک حور کو سرد راتوں میں تنہا تڑپتے دیکھا ہے..جانا ہے..محسوس کیا ہے..جب برق گرتی ہے تب ہی جا کے نخل ہرا ہوتا ہے..بڑے درد کو جھیلنا اُسے برداشت کرنا کیا ہوتا ہے..یہ میں نے دیکھا ہے..پرکھا ہے..جانا ہے”
یہ کہانی صرف کہانی نہیں ہے..یہ لفظ صرف کچھ حرف نہیں..یہ سچے جزبات ہیں..سچے روغ ہیں..
اس داستان کو میں کبھی لکھنا نہیں چاہتا تھا..لیکن میں مجبور ہوگیا جب میرے اندھیروں میں مجھے اُجالے کی کرن نظر آئی..جس نے مجھے مجبور کیا یہ داستان لکھ کے محبت کے زخموں کو بھرنے کے لیے..جس نے مجھے یہ ماننے پہ مجبور کر دیا کہ محبت ایک دفعہ نہیں ہوتی..اور عشق ہر بار نہیں ہوتا..
زندگی ایک hell میں گُزارنے کے بعد میں کہہ سکتا ہو..
What is next to hell…?
اور میرے کان میں وہ حور چُپکے سے بولی..
“Paradise”

“Your cozy destination for knowledge”