Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari
Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari This is social romantic Urdu… Read More »Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari
Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari This is social romantic Urdu… Read More »Dil ke andar ik rasta hai novel by Samra Bukhari
کامران صاحب پولیس میں بطور سپاہی فائض تھے
وہ ایک بہادر پولیس افیسر تھا۔ان کے ماں باپ وفات پا چکے تھے وہ اپنی بیگم زینب اور ایک سالہ بیٹا ارحم کے ساتھ ایک مڈل کلاس ایریا میں رہتے تھے۔
بہت سے نامر دہشت گردوں کو خاک میں ملانے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔
ایک دن ان کے تھانے اطلاع ائی کہ کچھ دہشت گرد ایک ٹرک کے ذریعے اسلحہ سمگلنگ کر رہے ہیں۔
اس پر کامران صاحب اور ان کے ساتھیوں نے فوری عمل کیا اور مطلوبہ جگہ پر پہنچ گئے۔
لیکن پھر جو اللہ کو منظور ان دہشت گردوں کے خاتمے میں کامران صاحب اور ان کے تین اور ساتھی شہید ہو گئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ خبر زینب بیگم پر پہاڑ بن کر ٹوٹی انہوں نے بہت مشکل وقت دیکھا ۔حکومت کی طرف سے ان کو کامران صاحب کی تنخواہ ملتی رہی جن سے وہ اپنا اور اپنے بیٹے کا گزر بسر صبر اور شکر کے ساتھ کرتی رہیں۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو مایوسی کے دلدل میں پھنسے ہوۓ تھا پھر خدا نے اسے ہدایت دی یہ کہانی ہے دوستوں کی یہ کہانی حسین یوسف کی یہ کہانی ہے یوسف کی نور کی یہ کہانی ہے یوسف اور نور کی ۔۔۔
ایک نابینا لڑکے کی مایوسی سے امید کا سفر
Haqeeqat by Eman Mustafa Complete novel Episode 4 Haqeeqat by Eman Mustafa Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some… Read More »Haqeeqat by Eman Mustafa Complete novel
تمہیں اپنے لفظوں میں اتنی گہرائی سے لکھوں گی کہ پڑھنے والے کو تم سے ملنے کی طلب ہوگی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ ناول ایک ایسے کردار کی داستان ہے جو اپنی زندگی کی تیز رفتار بھاگ دوڑ میں یہ بھول جاتا ہے کہ اس کائنات کا ایک حقیقی مالک اور خالق ہے۔ دنیا کی وقتی چمک دمک، عارضی خواہشات اور محدود کامیابیاں اس پر اس قدر غالب آجاتی ہیں کہ وہ اس ذات کو فراموش کر بیٹھتا ہے جس کے ہاتھ میں اس کی تقدیر ہے۔
مگر زندگی ہمیشہ ایک ہی ڈگر پر نہیں چلتی۔ دنیاوی راستوں پر بھٹکتے ہوئے جب وہ اپنی دنیا میں پوری طرح کھویا ہوا تھا، تو اچانک اس کی زندگی میں ایسے حالات نمودار ہوتے ہیں جو اسے سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ “بدلتی راہیں” اسی اہم تبدیلی کا ذکر کرتی ہے، جہاں دنیا کی فانی رنگینیاں اپنی حقیقت کھونا شروع کرتی ہیں، اور اس کی زندگی کے راستے ایک نئے رخ پر مڑنے لگتے ہیں۔
یہ کہانی اس اندرونی تبدیلی کا سفر ہے، جہاں وہ آہستہ آہستہ اپنی گمشدہ حقیقت کو دوبارہ یاد کرتا ہے۔ اب دنیاوی کامیابیاں اس کی نظر میں اتنی اہم نہیں رہتیں، بلکہ اس کا دل اُس ابدی سکون کی طرف مائل ہوتا ہے جو صرف اللہ کی قربت میں ہے۔ وہ زندگی کے نشیب و فراز میں اللہ کی ذات کی طرف پلٹتا ہے، اور اس سفر میں صبر، شکر، اور ایمان کی طاقت کو بڑے دلنشین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ “بدلتی راہیں” ایک ایسی داستان ہے جو قارئین کے دلوں کو یہ یاد دہانی کراتی ہے کہ چاہے دنیا کے راستے کتنے ہی پیچیدہ کیوں نہ ہو جائیں، اللہ کا راستہ ہمیشہ واضح، روشن، اور ہدایت بخش ہوتا ہے۔ اس ناول میں ہدایت اور سکون کی تلاش کا سفر انتہائی خوبصورت اور گہرے انداز میں بیان کیا گیا ہے، جو دلوں کو چھو لیتا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
زایان تمیں چاہیے کہ تم اس سے آج اظہارِ محبت کر دو آخر کب تک اسے انجان رکھو گے ۔کیا تم یک طرفہ محبت کرنا چاہتے ہو۔۔ فلک اور عشوانی حال کے سائیڈ ایئریا پر کب سے اسے سمجھائے جا رہی تھی کہ آج وہ اپنے جذباتوں کو محالفہ کے سامنے بیان کرے کہ وہ اس کے لیے کیا محسوس کرتا ہے۔۔
تم دونوں سمجھ نہیں رہی میں فی الحال ایسا نہیں کر سکتا!! اس نے چڑ کر کہا تھا.۔۔
کیوں نہیں کر سکتے کب بتاؤ گے اسے جب وہ کسی اور کی ہو جائے گی؟؟
نہیں ہوگی وہ کسی اور کی وہ میری ہوگی بلکہ وہ میری ہی ہے۔۔
عشوانی کی بات کاٹتے اس نے جیسے خود کو بھی یقین دہانی کروائی تھی۔
دیکھئے زایان بھائی آپ کو دیر نہیں کرنی چاہیئے ایسے معاملات میں دیری اچھی نہیں لگتی۔
فلک نے نرم لہجہ اختیار کیا۔
مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میں اس کے انکار کے ساتھ کیسے جی پاؤں گا؟؟
زایان اب رو دینے کو تھا ۔
نہیں ایسا نہیں ہوگا آپ ایک بار ٹرائی تو کریں فلک کے کہنے پر اس نے ہاں میں گردن ہلائی مگر اس کا ڈر قائم تھا وہ پچھتانا نہیں چاہتا تھا وہ اسے بتانا چاہتا تھا کہ وہ اس جنون کی حد تک عشق کرتا ہے وہ عشق میں تڑپتا ہے دن رات اس کے ساتھ خواب سجاتا ہے وہ اس کے دل و دماغ پر حاوی ہونے لگی ہے اور وہ اسے آج یہ سب بتا دینے کا ارادہ رکھتا تھا آر یا پار ۔۔ وہ اس کے انکار کو سننے کے بعد دوبارہ جی پائے گا یا نہیں وہ سوچنا بھی نہیں چاہتا تھا وہ ان کے ساتھ گارڈن ایریا میں انٹر ہوا۔ عشوانی اور فلک اس کی جانب بڑھ گئے مگر محالفہ نے ابھی تک اسے نہیں دیکھا تھا۔۔
Sibghat Allah short English story by Eman Babar Sibghat Allah short English story by Eman Babar This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Sibghat Allah short English story by Eman Babar
Izn e ishq by Fareeda Batool Complete Novel Izn e ishq by Fareea Batool Complete Novel This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Izn e ishq by Fareeda Batool Complete Novel
یہ کہانی دو لڑکیوں کے گرد گھومتی ہے جو کزن ہونے کے ساتھ دوست بھی ہیں ان کی بچپن کی دوستی، کزنوں کی کہانی۔
یہ کہانی امل امجد اور فرقان حیدر کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔
یہ کہانی ہے ارہا کی جس نے اپنی محبت کو پانے کے لیے اپنی بھابھی پر الزامات لگائے۔
یہ کہانی ہے احسن ارسل کی جو یکطرفہ محبت میں مبتلا رہا، اس کی محبت اسے ملی یا نہیں یہ آپ ناول پڑھ کر جان پائیں گے۔
“کون ہو تم “۔
وہ کھڑا ہوتے ہوئے دھاڑا ۔
“آواز آہستہ کرو بہری نہیں ہوں میں “۔
مرحا تھوڑے غصے سے بولی ۔
“او تو تم مجھے میرے ہی آفس میں مجھے ہی آواز آہستہ کرنے کو کہ رہی ہو “۔
رماز طنزیہ انداز میں بولا ۔
“میں مرحا حسین آفندی ہوں تمہاری رایول کمپنی کی مالکن اور حسین آفندی کی ایک لوتی بیٹی “۔
وہ سکون سے کرسی پر بیٹھتے ہوئے بولی اور رماز مالک کو حیران کر گئی ۔
“تو تم یہاں کیا کرنے آئی ہو “۔
وہ غصے سے بولا اور اپنی چیئر پر بیٹھ گیا ۔
“میں نے نہ نیا نیا بزنس میں قدم رکھا ہے تو بس اپنے دشمن کو دیکھنے آئی ہو “۔
وہ مسکرا کر سکون سے بولی ۔