Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary
Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary
Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Mujhe bhi sath chalna hai by Shazia Chaudhary
Tujhe Mohabbaton ka yaqeen mile by Saira Yameen Rao Tujhe Mohabbaton ka yaqeen mile by Saira Yameen Rao This is social romantic Urdu novel based… Read More »Tujhe Mohabbaton ka yaqeen mile by Saira Yameen Rao
Zakham phool bane by Sarwat Nazir Zakham phool bane by Sarwat Nazir This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them… Read More »Zakham phool bane by Sarwat Nazir
زندگی کی تختی پر کندہ سب سے دلکش لفظ محبت ہے۔
کہانی ہے محبت کی۔۔۔
انتظار کی۔۔۔ فراق کی۔۔۔
درد کی۔۔۔ آہ کی۔۔۔
کہانی ہے محبت سے دیوانہ ہونے تک کی۔۔۔
کہانی ہے مٹی کی۔۔۔ چاک کی۔۔۔
کہانی ہے سُر کی۔۔۔ ساز کی۔۔۔ راگ کی۔۔۔
کہانی ہے اجنبیت سے انسیت کی۔۔۔
کہانی ہے چناب کی۔۔۔ جو ہر بات کا گواہ ہے۔۔۔
کہانی لیلیٰ کی۔۔۔ جس کی آنکھوں کا کوئی دیوانہ ہے۔۔۔
کہانی ہے علی کی۔۔۔ جو کسی کے صدقے اُتارتا ہے۔۔۔
کہانی ہے محبت کی تختی پر کندہ لفظ دکھ کی۔۔۔
“بکواس بند کرو اپنی میرے پاس اِتنا فضول ٹائیم نہیں جو میں تمہاری طرح نین مٹکا کرتا پِھروں۔۔”رائد نے کھاجانے والی نظروں سے اُس کو دیکھا
“آپ کا کتنا قیمتی وقت ہے اِس کا مجھے اندازہ اچھے سے ہوگیا ہے ہونہہ۔۔”آئے بڑے یہ پوچھنے والے کہ کیا باتیں ہوئیں۔۔”زیب نے سرجھٹکا
“تم انتہا کی کوئی بدتمیز اور گھمنڈی لڑکی ہو نجانے کس بات کا غرور ہے تم میں۔۔”اگر میری تمہاری جیسی کوئی بہن ہوتی تو اُس کا گلا میں خود اپنے ہاتھوں سے کاٹتا۔۔”رائد کھاجانے والی نظروں سے اُس کو دیکھا
“آپ کے سوال کا جواب آپ کے سوال میں ہیں۔۔”میں اونلی ایک پیس ہوں میرے بھائیوں کو اللہ نے جو بہن دی ہے وہ ہر آئے گئے کو اللہ نہیں دے سکتا کیونکہ مجھے بس اللہ نے طریقے سے بنایا وہ طریقہ کسی اور پر نہیں کیا۔۔”آپ کے جیسے آپ کو بہت ملے گے لیکن میرے جیسا آپ کو کوئی نہیں ملے گا۔۔”زیب نے جتاتی نظروں سے اُس کو دیکھ کر کہا
“مجھے ایسا لگتا ہے جیسے ایک دن تمہارا قتل میرے ہاتھوں سے ہوگا۔۔”رائد جو اُس کو تپانا چاہ رہا تھا اب خود آگ بگولہ سا ہوگیا “ڈریگن کی طرح منہ سے آگ نکل رہی ہے آپ سے اُففف گرمی۔۔”
اوئےے زینی یہ کیا ہوا ہے سر پہ آریان پریشان ہوتا بولا تھا کچھ نہیں بس زرہ سی چوٹ ہے چل کلاس میں چلے زایان آگے بڑھنے لگا تو آریان نے شرٹ سے کھینچ کر روک لیا پہلے مجھے بتا کیا ہوا ہے یہ اور تجھے یہ زرہ سے چوٹ لگ رہی ہے آریان زایان کا سر پکڑ کے اِدھر اُدھر کر کے دیکھنے لگا
ارےےے آن چھوڑ دے کچھ نہ بھی ہوا تو تب بھی کچھ کر دے گا
اچھا پھر خود ہی بتا دے کیا ہوا کسی سے لڑا ہے تو
یاررر آن کل کچھ لڑکے ایک لڑکی کو تنگ کر رہے تھے تو بس غصہ آگیا
ہاں غصہ آگیا اور تو خود ان سے پٹ کر آگیا آریان نے حیرانی سے زایان کو دیکھتے ہوئے بولا
تجھے کس نے کہا میں پٹا ہوں وہ تو بھاگ نہیں پا رہے تھے مجھ سے جان چھڑا کے تو اینٹ اٹھا کر مار دی مجھے اور بھاگ گئے ڈرپوک کہیں کے زایان نے اپنا کالر ٹھیک کرتے ہوئے اس انداز میں بولا جیسے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہو۔
اچھا چل اب آج میرا موڈ بہت اچھا ہے کلاس میں چلتے ہیں اور زایان کلاس کی طرف بڑھ گیا
اففف زینی آج تجھے اتنی جلدی کیوں ہے کلاس میں جانے کی
بس ویسے ہی وہ۔۔ وہ۔ دو مہینے بعد ایگزیمز ہیں نہ اس لیے کوئی لیکچر نہ مس ہو جائے چل اب زیادو سوال نہ کر
یہ کہانی ہے سہانے خواب دیکھنے والی لڑکی کی جو کسی کا نام کا جوڑا پہنے جو کسی کے نام کے مہندی لگائے بیٹھی تھی اس کے انتظار میں۔۔۔۔ لیکن شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا
Yaad (Poetry Book) by Fahila Noor Complete pdf Yaad (Poetry Book) by Fahila Noor Complete pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Yaad (Poetry Book) by Fahila Noor Complete pdf
Es marka e ishq mai by Roheela Khan Es marka e ishq mai by Roheela Khan This is social romantic Urdu novel based on fiction… Read More »Es marka e ishq mai by Roheela Khan
Mazaq mazaq mai by Asia Pari Wish Mazaq mazaq mai by Asia Pari Wish This is social romantic Urdu novel based on fiction and some… Read More »Mazaq mazaq mai by Asia Pari Wish