یہ کہانی بہت بڑی ہے جسکا خلاصۃ محتصر
الفاظوں میں کر پانا بہت مشکل تھا خیر اس کہانی کے سات 7 chapters (باب) ہیں جو دراصل زِندگی کے سات بدلتے رخ ہیں، زِندگی کے سات بدلتے رخ کی کہانی ۔
گناہوں بھری زندگی چھوڑ کر دستورِ زِندگی سیکھنے والوں کے نام ۔
پہلے رخ کا نام “خواہش سے امید تک مینے رکھا ہے جس میں انسان کی خواہشات کا ذکر
اسکی فطرت کا ذکر پھر خواہش کے حصول کے لیے کوشش اور پھر امید کے وہ چیز اِسے مل جائے گی جو ڈرامائی انداز
میں آپکے ہاتھ میں موجود ہے جسمیں سب کی اپنی خواہشات اور
اُن کے خوابوں کی طرف پہلا قدم ہوگا اور انکی شرارتیں جو اس age میں طالبِ علم اکثر کرتے ہیں ۔
یہ کہانی کیمبرج یونیورسٹی کے کچھ عجیب عجوبوں اور پر اسرار طالب علموں کی ہے
جو ایک دوسرے سے بہت مخلتف تھے لیکن وہ اس یونیورسٹی میں جڑ گئے تھے یا جوڑ دیئے گئے تھے ۔
*********