Skip to content
Home » Archives for January 2025 » Page 5

January 2025

Dil e zar zar by Louba Anees Complete novel

  • by

“ادیشے، کیا تم پاگل ہو؟ ایک ایسے شخص کے پیچھے اپنی زندگی کیوں برباد کر رہی ہو جو تمہیں صرف اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟ وہ تم سے محبت کرتا ہے، لیکن صرف اس وقت، جب اسے ضرورت ہوتی ہے۔

جب اس کا دل چاہے، وہ تم سے بات کرنے لگتا ہے، اور جب دل چاہے تمہیں نظرانداز کرنے لگتا ہے۔ محبت کبھی بھی ایسی نہیں ہوتی، یار۔ یہ کوئی چیز نہیں کہ جب موڈ اچھا ہو تو محبت ہو، ورنہ ختم۔

محبت کرنے والا تو ہر پل آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔

اگر آپ اداس ہوں تو وہ بھی آپ کے دکھ کو محسوس کرے،جو آپ کی مسکراہٹ کو اپنی خوشی کی وجہ سمجھے، اور ہر وقت آپ کی فکر میں مبتلا رہے۔ اگر وہ خود اداس ہو تو آپ کو دیکھ کر اس کی اداسی ختم ہو جائے،اگر آپ کسی مشکل میں ہوں تو وہ بنا کسی خوف کے آپ کے ساتھ کھڑا رہے نہ کہ آپ کو بے سہارا زمانے کی ٹھوکر کھانے کے لیے چھوڑ دے۔”

Mahiya ve by Sunaina Khan Complete

  • by

لہرانے لگے۔۔۔۔۔۔
مدھر ہنسی اور کھنکتے قہقہے ماحول کو اور بھی حسین بنا گئے تھے۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ منت کتنی پیاری لگ رہی ہو،، صفوان بھائی تو دیکھتے ہی فلیٹ ہو جائیں گے ۔
پیام گرین فراک اور یلو غرارہ پہنے روم میں داخل ہوتی ،،، گرین کرتی اور یلو گھیر دار لہنگے میں پھولوں کے زیور اور لائٹ میک اپ سے سجی سنوری منت کو دیکھ کر بے ساختہ بولی۔۔۔۔۔۔
منت تو جھینپ گئی۔۔۔۔۔۔۔
بھابھی بیگم کم تو آپ بھی نہیں لگ رہیں۔ تبھی تو ہمارے کھڑوس بھائی بہانے بہانے سے آپ کے ارد گرد چکر لگا رہے ہیں۔ پیچھے سے آتی عنایت نے پیام کی ٹانگ کھینچائی کی ۔
ارے واہ ہرنی صاحبہ آپ کے بھی پر نکل آئے ہیں ورنہ جب میں آئی تھی تو آپ تو بڑی چھوئی موئی سی تھیں ۔ ایسا بھی کیا جادو کر دیا المیر سلطان نے کہ ہماری عنایت اتنی بدل گئی ہے ۔